Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pasta and Noodles Urdu Recipes > Keema Macaroni قیمہ میکرونی

Keema Macaroni قیمہ میکرونی

Keema Macaroni قیمہ میکرونی
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
Keema Macaroni would be a nice and tempting addition on your table. This is is very simple and easy recipe to make a yummy food.
Viewed: 24152
Source:  Zarnak Sidhwa
20 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا قیمہ آدھا کلو
  • (میکرونی دو کپ (ابلی ہوئی
  • (پیاز دو عدد (سلائس میں کٹی ہوئی
  • ٹماٹر پیوری تین عدد
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • لال مرچ اڑھائی چائے کے چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • دھنیا اور زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • (سانبھر پاؤڈر ایک چائے کا چمچ (اگر ضرورت ہوتو
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (ہرا دھنیا (کٹا ہوا

  1. پین میں تیل گرم کرکے اس میں زیرہ بھونیں۔

  2. جب زیرہ کڑکڑانے لگے تو اس میں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کرلیں۔

  3. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر سوتے کرلیں۔

  4. پھر اس میں لال مرچ، ہلدی، دھنیا زیرہ پاؤڈر، سانبھر مصالحہ، پسا گرم مصالحہ، نمک شامل کرکے ایک منٹ سوتے کرلیں۔

  5. پھر اس میں ٹماٹر پیوری ڈال کر پکائیں۔

  6. اب قیمہ شامل کرکے پانچ منٹ تک سوتے کریں اور تیار ہونے تک پکنے دیں۔

  7. اب میکرونی ملائیں اور کٹا ہرا دھنیا ڈال دیں۔

  8. مزیدار قیمہ میکرونی تیار ہے، ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Keema Macaroni قیمہ میکرونی recipe:

  1. not bad recipy

    on Jul 6 2015 11:21PM Report Abuse SABA KANWAL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping