Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Shahi Malai Kabab شاہی ملائی کباب by Shireen Anwar

Shahi Malai Kabab شاہی ملائی کباب

Shahi Malai Kabab شاہی ملائی کباب
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

4
Royal dishes are always lovable because they contain the true taste. People might think that bringing a shahi touch to recipe is tough but this is so not true by following recipes like shahi malai kebabs you can do so. Try this dish first and see yourself.
Viewed: 27360
Source:  Shireen Anwar
20 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (گائے کا گوشت پانچ سو گرام (ابلا ہوا
  • (پیاز دو عدد (درمیانی
  • (بریڈ سلائسز چار عدد (آدھا کپ دودھ میں بھیگے ہوئے
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • پودینے کے پتے دس عدد
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد (کٹی ہوئی
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ
  • ملائی دو کھانے کے چمچ
  • میدہ تین چوتھائی کپ
  • پانی تین چوتھائی کپ
  • (انڈے دو عدد (پھینٹے ہوئے
  • تیل تلنے کے لیے

  1. گائے کا گوشت ریشہ کرکے اس میں پیاز، بریڈ سلائسز، ادرک لہسن، پودینے کے پتے، ہرا دھنیا، ہری مرچ، پسی لال مرچ، گرم مصالحہ، نمک، ہلدی اور ملائی مکس کرکے اچھی طرح گوندھ لیں۔

  2. اب اسے کباب کی شکل دیں۔

  3. میدہ اور تین چوتھائی کپ پانی کو ملا کر پیسٹ تیار کرلیں۔

  4. پھر ہر کباب کو میدے کے پیسٹ میں ڈپ کریں۔

  5. اس کے بعد انڈے میں ڈپ کرکے فرائنگ پین میں ڈیپ فرائی کر لیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Shahi Malai Kabab شاہی ملائی کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping