Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Chicken on Roasted Potato چکن آن روسٹڈ پوٹیٹو by Chef Zakir Qureshi

Chicken on Roasted Potato چکن آن روسٹڈ پوٹیٹو

Chicken on Roasted Potato چکن آن روسٹڈ پوٹیٹو
Prep Time
15 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Chicken on Roasted Potato is an incredibly flavorsome dish of Potatoes, in which fried potatoes are topped with chicken mince and this topping can also be applied on Pizza dough.
Viewed: 13041
Source:  Chef Zakir Qureshi
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو تین عدد ﴿درمیانے
  • تیل تلنے کے لیے
  • چکن کا قیمہ تین سو گرام
  • پیاز ایک عدد
  • لال شملہ مرچ ایک عدد
  • ہری مرچ تین عدد
  • پودینہ ایک چوتھائی گٹھی
  • پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
  • نمک حسب ذائقہ
  • (کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • انڈا آدھا
  • (ہرے زیتون پانچ سے چھ عدد (سلائس کئے ہوئے

  1. پہلے آلو کو ایک چوتھائی انچ موٹے سلائس کاٹ کر تیل میں اتنا فرائی کریں کہ ہلکا گولڈن ہو جائیں۔

  2. اب چوپر میں چکن کے قیمے میں پیاز، شملہ مرچ، ہری مرچ، پودینہ، پارسلے، نمک، پسی کالی مرچ اور انڈے کے ساتھ پیس لیں۔

  3. جب قیمہ تیار ہو جائے تو فرائی کیے ہوئے آلو کو چکنی کی ہوئی اوون ٹرے پر رکھیں۔

  4. اب ایک ایک کھانے کا چمچ قیمہ کو آلو کے اوپر رکھیں۔

  5. پھر اسے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر آٹھ سے دس منٹ کے لیے بیک کریں۔

  6. جب ہلکا سنہرا رنگ آجائے تو نکال کر سلائس کیے ہوئے زیتون سے گارنش کریں اور پارسلے کا ایک ایک پھول رکھ کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken on Roasted Potato چکن آن روسٹڈ پوٹیٹو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping