Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Tika Boti تکہ بوٹی by Chef Tahir Chaudhary

Tika Boti تکہ بوٹی

Tika Boti تکہ بوٹی
Prep Time
30 Mins
Cook Time

20 mins
Serves

6
Do give an attempt to this side dish of meat named tikka boti. It is made with scrumptious ingredients and spices. You can make in on special happenings predominantly on Bakra Eid for your guests.
Viewed: 8129
Source:  Chef Tahir Chaudhary
13 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا گوشت پانچ سو گرام
  • دہی آدھا کپ
  • پپیتا پیسٹ ایک چوتھائی کپ
  • لہسن دو چائے کے چمچ
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (لال مرچ دو کھانے کے چمچ ﴿پسی ہوئی
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • گھی دو کھانے کے چمچ

  1. ایک پیالے میں دہی، پپیتے کا پیسٹ، لہسن، ادرک، لیموں کا رس، گرم مصالحہ، ہری مرچ کا پیسٹ، لال مرچ اور نمک ڈال کر مکس کریں۔

  2. اس مکسچر میں گوشت کو میری نیٹ کرلیں۔

  3. پھر ان کو اسکیورز پر لگائیں اور گرل کریں۔

  4. آخر میں برش کی مدد سے گھی لگائیں۔

  5. مزے دار تکہ بوٹی کچومر کے ساتھ سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tika Boti تکہ بوٹی recipe:

  1. i like it very much

    on Nov 9 2012 7:01AM Report Abuse RAJA KHAWAR