سب سے پہلے پانی ابال کر اس میں نمک، چاول اور ساتھ ہی ہری مرچ شامل کرکے چاول ابال لیں۔
جب چاول گل جائیں تو پانی سے الگ کرلیں۔
اب چاولوں کے اوپر مکھن، کُٹی کالی مرچ اور زردے کا رنگ شامل کرکے پانچ منٹ دم پر رکھ دیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
this was very simple n tastey