Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Lentils Balls دال کے کوفتے by Zubaida Tariq

Lentils Balls دال کے کوفتے

Lentils Balls دال کے کوفتے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

4
Try out a quite new taste with this Lentils Balls recipe. Lentil is blended with chicken, bread and spices then add in cooked masala. It's just amazing recipe to serve.
Viewed: 14454
Source:  Zubaida Tariq
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چنے کی دال ایک پیالی
  • (چکن فلے ایک عدد ﴿بون لیس
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿ثابت
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (لہسن کے جوئے چھ عدد ﴿چھلے ہوئے
  • ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا
  • (لال مرچ چار عدد ﴿ثابت
  • ڈبل روٹی کے سلائس دو سے تین عدد
  • (ہری مرچ چھ عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا آدھی گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • (پودینہ آدھی گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
  • گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • تیل حسب ضرورت
  • :سالن کے لیے
  • (پیاز تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
  • تیل ایک پیالی
  • دہی آدھی پیالی
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿پسا ہوا

  1. چنے کی دال اچھی طرح سے دھوکر چکن، ثابت دھنیا، سفید زیرہ، نمک، لہسن کے جوئے، ادرک اور ثابت لال مرچ ڈال کر اُبال لیں۔

  2. خیال رہے کہ دال گلی ہوئی اور بکھری بھی رہے۔

  3. جب وہ اُبل جائے تو ڈبل روٹی کے سلائس ملاکر چوپر میں پیس لیں۔

  4. اب اس میں ہری مرچ، ہرا دھنیا اور پودینہ ملاکر کوفتے بنالیں۔

  5. اب دیگچی میں تیل ڈال کر پیاز گولڈن براؤن کرکے نکال لیں اور خستہ کر لیں۔

  6. پھر تیل میں دہی، پیاز، ہلدی، گرم مصالحہ، لال مرچ، نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ اور دھنیا ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔

  7. اس کے بعد تیار کیے ہوئے کوفتے الگ فرائنگ پین میں تَل کر مصالحے میں ڈال دیں اور کپڑے سے پکڑ کر پانچ منٹ بھونیں۔

  8. پھر ایک پیالی گرم پانی ڈال دیں۔

  9. تھوڑی دیر دم پر رکھ کر ہرا مصالحہ ڈال دیں۔

  10. گرم گرم چپاتی اور سادے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lentils Balls دال کے کوفتے recipe:

  1. Chicken filly kahn gya?jo ingredents m likha hy?

    on Feb 29 2016 12:07PM Report Abuse AMNA
  2. NiXx ReCiPesSs

    on Oct 21 2013 5:52AM Report Abuse SAAD
  3. Beautiful recipe

    on Oct 26 2012 1:29AM Report Abuse KIRAN HANIF
  4. betiful resipi

    on Oct 5 2012 10:41PM Report Abuse SAIMA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping