Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Prawn, Shrimp Urdu Recipes > Szechuan Prawns سچوان پرانز

Szechuan Prawns سچوان پرانز

Szechuan Prawns سچوان پرانز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

2 - 3
Comprehend how to make Szechuan Prawns at your home sweet home. By following this recipe you can actually make restaurant like prawns. It’s an overwhelming dish prepared with tasty ingredients.
Viewed: 2304
Source:  Zarnak Sidhwa
Not yet rated!
 Rate It

  • پانی چار کھانے کے چمچ
  • کیچپ دو کھانے کے چمچ
  • سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
  • کارن فلور دو چائے کے چمچ
  • شہد ایک چائے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
  • (ادرک آدھا چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • ویجی ٹیبل آئل ایک کھانے کا چمچ
  • (ہری پیاز ایک چوتھائی کپ ﴿سلائس کی ہوئی
  • (لہسن جوئے چار عدد ﴿کٹا ہوا
  • جھینگے بارہ اونس

  1. ایک پیالے میں پانی، کیچپ، سویا سوس، کارن فلور، شہد، کٹی لال مرچ اور کٹی ادرک شامل کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔

  2. ایک پین میں ہلکی آنچ پر ویجی ٹیبل آئل گرم کرلیں اور ہری پیاز اور لہسن ڈال کر تیس سیکنڈ کے لیے فرائی کرلیں۔

  3. اب جھینگے ڈال کر اسٹرفرائی کرلیں اور سوس شامل کرکے اچھی طرح ملالیں۔

  4. جب اُبال آجائے اور گاڑھا ہوجائے تو ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Szechuan Prawns سچوان پرانز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping