Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Delicious Vegetable Biryani مزیدار ویجیٹیبل بریانی

Delicious Vegetable Biryani مزیدار ویجیٹیبل بریانی

Delicious Vegetable Biryani مزیدار ویجیٹیبل بریانی
Prep Time
20 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

4 - 6
There are many varieties of rice and everyone has their own favorite. This recipe is about vegetarian rice in which Vegetable Biryanigram lentils is also use. The look and aroma of Vegetable Biryani is tempting. This rich and exotic rice dish a great for a formal dinner to serve as main meal.
Viewed: 12640
Source:  Aneela Kiran
10 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • (مٹر کی پھلیاں دو سو پچاس گرام (دانے نکال لیں
  • (دال چنا ایک سو گرام (اُبال لیں
  • (گاجر دو سو پچاس گرام (کاٹ لیں
  • (پھلیاں دو سو پچاس گرام (کاٹ لیں
  • (چاول پانچ سو گرام (بھگو لیں
  • (پیاز تین عدد (سلائسز کاٹ لیں
  • (فریش سرخ مرچ دو عدد (سلائسز کاٹ لیں
  • (ٹماٹر تین عدد (چوپ کرلیں
  • (سبزالائچی چھ عدد (دانے نکال لیں
  • (ادرک ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (پودینہ ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • زیرہ دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن پانچ جوئے (کٹا ہوا
  • لہسن چھ جوئے
  • دار چینی چار انچ کا ٹکڑا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • آئل حسبِ ضرورت

  1. تھوڑا سا آئل گرم کرکے پیاز ہلکی فرائی کریں۔

  2. پھر سرخ مرچ، ادرک، لہسن اور زیرہ ڈال کر ایک دو منٹ فرائی کریں۔

  3. دال چنا، مٹر، گاجر اور پھلیاں ڈال کر مزید تھوڑا سا فرائی کریں۔

  4. پھر ٹماٹر، پودینہ، نمک، ہلدی، دار چینی، سبز الائچی اور لہسن کے جوئے شامل کرکے بُھونیں اور پانی ڈال دیں۔

  5. پانی اُبلنے لگے تو چاول شامل کرکے پکائیں۔

  6. پانی خشک ہونے لگے تو دم لگا دیں۔

  7. تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Delicious Vegetable Biryani مزیدار ویجیٹیبل بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping