Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Mutton Urdu Recipes > Chinioti Kunna چنیوٹی کُنا by Chef Gulzar Hussain

Chinioti Kunna چنیوٹی کُنا

Chinioti Kunna چنیوٹی کُنا
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

3 - 4
Use your mutton meat to create Chinioti Kunna, slow-cooked meat with a thick gravy. This is a deliciously rich and flavoursome dish. It goes best with khameri roti.
Viewed: 22530
Source:  Chef Gulzar Hussain
19 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • بکرے کا گوشت آدھا کلو
  • گھی ایک کپ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • نمک حسبب ذائقہ
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • یخنی آدھا لیٹر
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • جاوتری والا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • (ہلدی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (آٹا ایک کھانے کا چمچ (بھنا ہوا
  • (ادرک گارنش کے لیے (سلائس کی ہوئی

  1. ہانڈی میں گھی گرم کرکے اس میں بکرے کا گوشت ڈال کر بھون لیں۔

  2. اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسا دھنیا، ہلدی، پسی لال مرچ، نمک اور پیاز شامل کریں اور دو سے تین منٹ بھون لیں۔

  3. اب اس میں یخنی اور حسب ضرورت پانی شامل کرکے ڈھکن بند کر دیں اور گلنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. جب گوشت گل جائے تو اس میں کالا زیرہ، جاوتری والا گرم مصالحہ اور نمک شامل کرکے پانچ سے دس منٹ کے لیے دم پر لگا دیں۔

  5. جب دم پورا ہو جائے تو آنچ تیز کر دیں اور آٹے کو پانی میں گھول کر تھوڑا تھوڑا کرکے شامل کریں۔

  6. جب سالن میں اُبال آجائے اور آٹا پک جائے تو ڈش میں نکال لیں۔

  7. آخر میں ادرک کے سلائسز سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chinioti Kunna چنیوٹی کُنا recipe:

  1. v nyc

    on Jan 29 2015 7:47AM Report Abuse SARA
  2. Excilleneto ........

    on Nov 17 2014 1:34PM Report Abuse AFSHAN AAMIR

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping