Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Sweet Corn Fried chicken سوئٹ کارن فرائیڈ چکن

Sweet Corn Fried chicken سوئٹ کارن فرائیڈ چکن

Sweet Corn Fried chicken سوئٹ کارن فرائیڈ چکن
Prep Time
Cook Time

Serves

Chef Gulzar Hussain make this recipe for Iffter table.
Viewed: 935
Source:  Gulzar Hussain
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • میری نیشن کے لیے:
  • چکن (کھال والی) ایک کلو
  • سرکہ آدھا کپ
  • لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • بیٹر بنانے کے لیے:
  • میدہ دو کپ
  • مکئی کا آٹا دو سے تین کھانے کے چمچ
  • انڈے دو عدد
  • سوئٹ کارن (چوپڈ) ایک کپ
  • چکن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • پسی سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
  • کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • تیل حسب ضرورت
  • نمک حسب ذائقہ

  1. چکن کے ٹکڑے کاٹ لیں۔

  2. اب مکسنگ باؤل میں چکن، سرکہ، لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ اور نمک شامل کرکے میری نیٹ کرلیں اور ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

  3. اب مکسنگ باؤل میں انڈوں کو پھینٹ لیں اور ان میں مکئی کا آٹا، چکن پاؤڈر، پسی سفید مرچ، کٹی کالی مرچ، نمک اور لہسن کا پیسٹ شامل کرکے مکس کرلیں اور بیٹر تیار کرلیں۔

  4. پھر میدے کو پلیٹ پر پھیلا دیں۔

  5. اب میری نیٹ کی ہوئی چکن کو میدے سے کوٹ کرلیں اور بیٹر میں ڈپ کرلیں۔

  6. تیل گرم کرلیں اور چکن کو فرائی کرلیں۔

  7. اس کے بعد نکال کر ٹشو پیپر پر ڈالیں، تاکہ سارا تیل جذب ہو جائے۔

  8. سلاد پتے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Sweet Corn Fried chicken سوئٹ کارن فرائیڈ چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping