Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Breakfast Urdu Recipes > Banana Sour Cream Bread بناناسور کریم بریڈ

Banana Sour Cream Bread بناناسور کریم بریڈ

Banana Sour Cream Bread بناناسور کریم بریڈ
Prep Time
Cook Time

Serves

Christams breakfast or brunch with special and different dishes makes a great holiday starting. Prepare this bread with banana and sour cream flavorus taste texture and try a new combination on special event.
Viewed: 5636
Source:  Anny
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • چینی ایک کپ
  • دار چینی آدھا چائے کا چمچ
  • انڈے دو عدد
  • کیلے چار عدد میش کیے ہوئے
  • سور کریم آدھا کپ
  • ونیلا اکسٹرکٹ ایک چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاوڈر ایک چائے کا چمچ
  • میدہ دو کپ
  • اخروٹ ایک کپ باریک کٹے ہوئے

  1. اون کو تین سو ڈگری سینٹی

  2. گریڈ پر گرم کر لیں۔

  3. نو سے پانچ انچ لوف پین کو مکھن اور میدے سے گریس کر

  4. لیں۔

  5. چینی اور مکھن کو اچھی طرح مکس کریں۔

  6. اس میں انڈے، میش کیے ہوئے کیلے، کریم، ونیلا

  7. اکسٹریکٹ اور دارچینی کو مکس کریں

  8. اب اس میں نمک، بیکنگ پاوڈراور میدہ شامل کریں اور

  9. اچھی طرح مکس کریں۔

  10. اخروٹ شامل کردیں۔

  11. اب اس بیٹر کو گریس کیے ہوئے پین میں ڈالیں اور ایک

  12. گھنٹے کے لیے یا جب تک اوپر والی سطح سنہری نہ ہو جائے اورٹوتھ پیک اندر کرنے پر صاف

  13. باہر نا آئے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Banana Sour Cream Bread بناناسور کریم بریڈ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping