Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Aalamgiri Qorma عالمگیری قورمہ

Aalamgiri Qorma عالمگیری قورمہ

Aalamgiri Qorma  عالمگیری قورمہ
Prep Time
Cook Time

Serves

Gulzar Hussain Make this Qorma in Dawat.
Viewed: 551
Source:  Gulzar Hussain
1 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • گائے کا گوشت(بون لیس) آدھا کلو
  • ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • باریک کٹی پیاز دو عدد
  • دہی ایک پاؤ
  • پسی لال مرچ دو کھانے کے چمچ
  • پسا دھنیا ایک چائے کا چمچ
  • پسا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • ثابت گرم مصالحہ آدھا کپ
  • ڈرائی فروٹ آدھا کپ
  • گھی ایک کپ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. بادام اور پستے ابال کر ان کے چھلکے اتار لیں۔

  2. اب پین میں گھی گرم کرکے پیاز براؤن کریں اور نکال کر پیس لیں۔

  3. اب اسے دہی میں شامل کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

  4. پھر اسی تیل میں ثابت گرم مصالحہ شامل کرکے کڑکڑالیں۔

  5. پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے بھونیں۔

  6. اب اس میں گوشت شامل کرکے تیز آنچ پر بھون لیں۔

  7. اس کے بعد دہی اور تمام مصالحے شامل کرکے پکائیں۔

  8. اب حسب ضرورت پانی شامل کرکے ڈھکیں اور اتنا پکائیں کہ گوشت گل جائے۔

  9. قورمہ گھی چھوڑ دے تو ایک پین میں بادام، پستے اور کاجو کو گھی کے ساتھ فرائی کریں اور قورمہ میں شامل کرکے مکس کرلیں۔

  10. آخر میں ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aalamgiri Qorma عالمگیری قورمہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping