Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Daal, Lentils, Beans, Lobia Urdu Recipes > Gram Lentil And Bottle Gourd چنے کی دال اور لوکی by Samina Jaleel

Gram Lentil And Bottle Gourd چنے کی دال اور لوکی

Gram Lentil And Bottle Gourd چنے کی دال اور لوکی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

4
Bring a completely new scrumptious flavor in lentils and vegetables. And put a hearty smile your family's face with great tasting vegetables and lentils on week days.
Viewed: 10878
Source:  Chef Samina Jaleel
4 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • لوکی آدھا کلو
  • (چنے کی دال دو کپ (اُبلے ہوئے
  • (گرم مصالحہ تین چوتھائی چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • کلونجی آدھا چائے کا چمچ
  • ہری مرچ تین سے چار عدد
  • پیاز دو عدد
  • ثابت گرم مصالحہ تھوڑا سا
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • ٹماٹر تین عدد
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • ہلدی تین چوتھائی چائے کا چمچ
  • کڑی پتہ چھ سے آٹھ عدد
  • پودینہ گارنشنگ کےلئے
  • تیل حسبِ ضرورت
  • پانی حسبِ ضرورت

  1. تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں۔

  2. اب اس میں تھوڑا سا ثابت گرم مصالحہ اور سفید زیرہ ڈالیں۔

  3. ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ، ٹماٹر، نمک، پسی لال مرچ، ہلدی اور کڑی پتے شامل کرکے مصالحہ بھون لیں۔

  4. پھر لوکی ڈال کر تھوڑا بھونیں۔

  5. اس کے بعد اُبلے چنے کی دال شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور ایک کپ پانی ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ لوکی گَل جائے۔

  6. اب پسا گرم مصالحہ اور کلونجی شامل کرکے پانچ منٹ دَم پر رکھیں۔

  7. آخر میں ہری مرچ اور پودینے سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Gram Lentil And Bottle Gourd چنے کی دال اور لوکی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping