Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Banana cream بنانا کریم

Banana cream بنانا کریم

Banana cream بنانا کریم
Prep Time
Cook Time

Serves

Banana cream is a very yummy dessert.This recipe ia very good conbination of banana and cream.
Viewed: 1001
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • کیلے چھ عدد
  • باریک کٹے اخروٹ ایک پیالی
  • تازہ دودھ ایک پیالی
  • چینی آدھا پیالی
  • فریش کریم چار پیکٹ
  • پائن ایپل جیلی پاؤڈر ایک پیکٹ
  • بنانا جیلی پاؤڈر ایک پیکٹ
  • اسٹرابیری جیلی پاؤڈر ایک پیکٹ
  • بسکٹ کا چورا ایک پیکٹ
  • کیریمل بنانے کے لیے:
  • چینی ایک پیالی
  • پانی دو سے تین کھانے کے چمچ

  1. پہلے تازہ دودھ، فریش کریم اور چینی ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔

  2. اب پائن ایپل جیلی پاؤڈر، بنانا جیلی پاؤڈر اور اسٹرابیری جیلی پاؤڈر کو الگ الگ پیالیوں میں جما کر کیوبز بنالیں۔

  3. پھر ایک الگ اور پھیلے ہوئے سرونگ ڈش میں تیار کریم، کیلے اور باریک کٹے اخروٹ ڈالیں۔

  4. ساتھ ہی تینوں جیلی کے تھوڑے تھوڑے کیوبز ڈال کر بسکٹ کا چورا پھیلا کر ڈال دیں۔

  5. اس کے بعد کیلے اور فریش کریم پھینٹ کر شامل کریں۔

  6. آخر میں فرائنگ پین میں چینی اور پانی ملا کر کیریمل بنالیں۔

  7. سب سے اوپر تینوں جیلی کے تھوڑے تھوڑے کیوبز اور کیریمل ڈال کر ٹھنڈا کرلیں اور باریک کٹے اخروٹ ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Banana cream بنانا کریم recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping