Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Qeema Aur Aloo Kay Kebab قیمہ اور آلو کے کباب by Chef Zubaida Tariq

Qeema Aur Aloo Kay Kebab قیمہ اور آلو کے کباب

Qeema Aur Aloo Kay Kebab قیمہ اور آلو کے کباب
Prep Time
40 - 45 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

As Desired
When some people think of a tasty and hearty meal,they hardly ever think healthy as well. But prepare these mincemeat and potato kebabs they will satisfy both those criteria!
Viewed: 6633
Source:  Chef Zubaida Tariq In Handi On Masala Cooking TV Channel
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • آلو ایک کلو (Potatoes 1 kg)
  • قیمہ ایک پاؤ (Mince 250 gm)
  • ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Ginger garlic paste 1 tbsp)
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ (Turmeric ½ tsp)
  • نمک حسبِ ذائقہ (Salt to taste)
  • سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (Cumin seeds 1 tbsp)
  • کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (Black pepper 1 tsp chopped)
  • پیاز ایک عدد (Onion 1)
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی (باریک کٹا ہوا) (Fresh coriander 1 bunch finely chopped)
  • لیموں کا رس دو عدد (Lemon juice 2)
  • انڈے دو عدد (Egg 2)
  • بریڈ کرمبز ایک پیکٹ (Bread crumbs 1 packet)
  • تیل حسبِ ضرورت (Oil as required)

  1. پہلے آلو اُبال کر چھیلیں اور کانٹے کی مدد سے بھرتہ بنالیں۔

  2. پھر ایک فرائنگ پین میں مشین کا پسا ہوا قیمہ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ہلدی اور حسبِ ذائقہ نمک ڈال کر پکنے رکھ دیں۔

  3. جب قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو اسے اُتار کر ٹھنڈا کرلیں۔

  4. اب اس میں بھنا سفید زیرہ، کُٹی کالی مرچ، کُٹی لال مرچ، باریک کٹی ہری مرچ، پیاز، باریک کٹا ہرا دھنیا شامل کر دیں۔

  5. ساتھ ہی لیموں کا رس ملا دیں۔

  6. اس کے بعد کچلے ہوئے آلوؤں میں تھوڑا سا نمک شامل کرلیں۔

  7. پھر ہاتھ پر ذرا سی چکنائی لگا کر تھوڑے آلو ہاتھ پر پھیلائیں اور درمیان میں تیار کیا ہوا قیمہ رکھ کر کٹلٹس بنالیں۔

  8. اب اسے پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈِپ کرکے بریڈ کرمبزلگائیں۔

  9. اسی طرح تمام کٹلٹس (cutlets) ایک ساتھ بنا کر رکھیں۔

  10. اس کے بعد ایک کڑاہی یا فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے کٹلٹس تلیں اور گولڈن براؤن ہونے پر نکال لیں۔

  11. آخر میں انھیں ٹومیٹو سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Qeema Aur Aloo Kay Kebab قیمہ اور آلو کے کباب recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping