دودھ میں انڈے ملاکر پھینٹ لیں۔
چینی کا گاڑھا شیرہ بناکر دودھ کے آمیزے میں شامل کرلیں۔
اب اسے مکئی کے آٹے میں ملا کر گوندھ لیں۔
اس کی روٹی بیل کر دونوں سائیڈز پر گھی لگاکر فرائی کرلیں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.