Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Rabri Bowl ربڑی پیالا by Rida Aftab

Rabri Bowl ربڑی پیالا

Rabri Bowl ربڑی پیالا
Prep Time
4 Hours + 30 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
Rabri is an Indian desi dessert that is as delicious as it looks. It looks good because of its colorful ingredients like green syrup and red syrup. Some people also referred it as Faloda. So if you are desi and you know it then carry this out.
Viewed: 3264
Source:  Rida Aftab
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • دودھ آدھا لیٹر
  • چینی آدھا کپ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • زردے کا رنگ ایک چٹکی
  • کیوڑا ایک چائے کا چمچ
  • (الائچی ایک چوتھائی چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • کریم ایک پیکٹ
  • بادام پچیس گرام
  • پستے پچیس گرام
  • فالودے کی سویاں ایک کپ
  • برف حسب ضرورت (کُٹی ہوئی
  • ربڑی ایک کپ
  • لال شربت آدھا کپ
  • ہرا شربت آدھا کپ

  1. ایک برتن میں دودھ کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔

  2. جب اس میں اُبال آجائے تو چینی ڈال دیں۔

  3. ساتھ ہی کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر دودھ میں شامل کریں۔

  4. جب وہ گاڑھا ہو جائے تو اس میں زردے کا رنگ، کیوڑا، پسی الائچی، کریم، بادام اور پستے ڈالیں۔

  5. پھر اسے ٹھنڈا کرکے سانچوں میں بھریں اور فریج میں چار گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

  6. اب پیالے میں فالودے کی سویاں ڈال کر اوپر کُٹی برف اور ربڑی ڈال کر تیار کی ہوئی قلفی رکھ دیں۔

  7. آخر میں اس پر لال شربت اور ہرا شربت ڈال کر سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Rabri Bowl ربڑی پیالا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping