Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > Dry Chili Chicken ڈرائی چلی چکن by Shireen Anwar

Dry Chili Chicken ڈرائی چلی چکن

Dry Chili Chicken ڈرائی چلی چکن
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

3
Dry Chili Chicken is one of famous dish that you can serve with rice or roti. This quick and easy flavor of recipe is made by Chef Shireen Anwar in her style. Must try!
Viewed: 22080
Source:  Chef Shireen Anwar
33 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن آدھا کلو (بون لیس اور سلائس
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • چینی دو چائے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • (انڈا آدھا (پھینٹا ہوا
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • (ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا
  • (پیاز دو عدد (کٹی ہوئی
  • ہری مرچ چھ سے آٹھ عدد
  • (شملہ مرچ ایک عدد (جولین کٹ

  1. چکن کو ایک چائے کا چمچ نمک، ایک کھانے کا چمچ سویا سوس، ایک چائے کا چمچ چینی، کارن فلور اور انڈے سے پندرہ منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  2. اب انھیں پانچ منٹ کے لیے ڈیپ فرائی کریں اور نکال لیں۔

  3. ایک پین میں ایک چوتھائی کپ تیل گرم کرکے اس میں ادرک اور لہسن ڈال کر براؤن کرلیں۔

  4. پھر اس میں فرائی کی ہوئی چکن کے ساتھ پیاز، ہری مرچ، آدھا چائے کا چمچ نمک، ایک چائے کا چمچ چینی، ایک کھانے کا چمچ سویا سوس اور شملہ مرچ ڈال کر دو منٹ پکائیں اور اچھی طرح مکس کرکے نکال لیں۔

  5. ڈرائی چلی چکن تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Dry Chili Chicken ڈرائی چلی چکن recipe:

  1. Simply wow ...it was delicious

    on Feb 14 2014 5:02AM Report Abuse MARIA
  2. try this

    on Jul 8 2013 9:40AM Report Abuse ANNIE

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping