Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Aloo Chicken kay Dahe Bhare آلو چکن کے دہی بڑے by Zubaida Tariq

Aloo Chicken kay Dahe Bhare آلو چکن کے دہی بڑے

Aloo Chicken kay Dahe Bhare آلو چکن کے دہی بڑے
Prep Time
15 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

As Desired
Lentil dahe bhare are very common and well liked dish among people and especially a must made item in Iftar time. This recipe is quite different and a variation in dahe bhare that is a combination of potato and chicken. Try Aloo Chicken kay Dahe Bhare to taste a new flavor.
Viewed: 7383
Source:  Zubaida Tariq
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (آلو آدھا کلو ﴿اُبلے ہوئے
  • (چکن فلے دو عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • چاول کا آٹا تین کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • ہرا دھنیا ایک گٹھی
  • ہری مرچ چھ عدد
  • دہی ایک کلو
  • تیل حسب ذائقہ
  • :دہی میں ملانے کے لیے
  • تازہ دودھ ایک چھوٹا پیکٹ
  • نمک حسب ذائقہ
  • چینی ایک چائے کا چمچ
  • کارن فلور ایک کھانے کا چمچ
  • :بگھار کے لیے
  • میتھی دانے چند عدد
  • (لال مرچ چار عدد ﴿ثابت
  • تیل آدھی پیالی
  • کڑی پتے چار سے پانچ عدد
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

  1. پہلے آلو چھیل کر کانٹے کی مدد سے بھرتہ بنالیں۔

  2. اب چکن فلے کو باریک کرکے آلوؤں میں ملا دیں۔

  3. پھر چاول کا آٹا، نمک اور لال مرچ ملاکر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  4. اس کے بعد توا یا فرائنگ پین گرم کرکے ذراسی چکنائی لگائیں۔

  5. اب ہاتھ پر تھوڑی سی چکنائی لگا کر آلو اور چکن کے چھوٹے چھوٹے شامی کباب بناکر سینک لیں۔

  6. جب وہ دونوں طرف سے گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال لیں۔

  7. پھر ہرا دھنیا اور ہری مرچ ملا کر چٹنی پیس لیں۔

  8. اس کے بعد دہی میں تازہ دودھ، نمک، چینی اور کارن فلور ملاکر اچھی طرح پھینٹ لیں اور ہری چٹنی میں ملا دیں۔

  9. اب ایک بڑے اور گہرے پیالے میں تھوڑا دہی ڈال کر آلو کے دہی بڑے پھیلا کر رکھیں اور تیار دہی پر ڈال دیں۔

  10. آخر میں تیل، کڑی پتے، سفید زیرہ، میتھی دانے اور لال مرچ کا بگھار تیار کرکے ڈش پر ڈالیں اور فوراً سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Aloo Chicken kay Dahe Bhare آلو چکن کے دہی بڑے recipe:

  1. aoa your show so nice.

    on Jul 20 2012 8:10AM Report Abuse SHAMA REHMAN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping