Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Hyderabadi Dahi Baday with Chat Masala حیدر آبادی دہی بڑے چاٹ مصالحہ کے ساتھ by Shireen Anwar

Hyderabadi Dahi Baday with Chat Masala حیدر آبادی دہی بڑے چاٹ مصالحہ کے ساتھ

Hyderabadi Dahi Baday with Chat Masala حیدر آبادی دہی بڑے چاٹ مصالحہ کے ساتھ
Prep Time
40 Mins
Cook Time

10 - 15 Mins
Serves

As Desired
Iftar menu is considered incomplete without Dahi Baday. This time enjoy Dahi Baday with your homemade cooking. This recipe is inspired from Hyderabadi cuisine. You can also serve Hyderabadi Dahi Baday at get together as well.
Viewed: 12946
Source:  Chef Shireen Anwar
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (ماش کی دال دو سو پچاس گرام (بھیگی ہوئی
  • (لال مرچ دس عدد (بھنی کٹی
  • (سفید زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ (بھنا اور پسا
  • بیکنگ پاؤ ڈر ایک چائے کا چمچ
  • تیل تلنے کے لیے
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • دہی ایک کلو
  • کاسٹر شوگر تین کھانے کے چمچ
  • چاٹ مصالحہ دو چائے کے چمچ
  • :بگھار کے لیے
  • تیل تین کھانے کے چمچ
  • کڑی پتے دس سے بارہ عدد
  • رائی آدھا چائے کا چمچ
  • میتھی دانہ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • گول لال مرچ چار عدد
  • سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ

  1. پہلے دال میں تھوڑا سا پانی ڈال کر بلینڈر میں اس کا پیسٹ بنالیں۔

  2. اب اس میں آدھی لال مرچ، آدھا سفید زیرہ اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

  3. کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں ایک کھانے کا چمچ آمیزے کا ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکالیں کہ وہ گولڈن براؤن کلر کا ہو جائے۔

  4. اب ان کو تیل سے نکال کر نیم گرم پانی میں بھگو دیں اور اس میں نمک، باقی آدھی لال مرچ اور باقی آدھا سفید زیرہ شامل کرلیں۔

  5. تیس منٹ کے بعد ان بڑوں میں سے پانی نچوڑ لیں۔

  6. اب ایک پیالے میں دہی کے ساتھ کاسٹر شوگر، نمک اور پانی ڈال کر پھینٹ لیں۔

  7. اب سرونگ ڈش میں آدھا دہی ڈال کر بڑے ڈالیں اور پھر باقی دہی ڈال دیں۔

  8. اب ایک پین میں تیل، کڑی پتہ، رائی، میتھی دانہ، گول لال مرچ اور سفید زیرہ سے بھگار تیار کرکے اس کو دہی پر ڈالیں۔

  9. آخر میں اس پر چاٹ مصالحہ چھڑک کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hyderabadi Dahi Baday with Chat Masala حیدر آبادی دہی بڑے چاٹ مصالحہ کے ساتھ recipe:

  1. i like this recipie

    on Oct 6 2014 11:36AM Report Abuse ASMA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping