Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Tuscan Style Country Chicken تسکن اسٹائل کنٹری چکن by Marvi Sarfaraz

Tuscan Style Country Chicken تسکن اسٹائل کنٹری چکن

Tuscan Style Country Chicken تسکن اسٹائل کنٹری چکن
Prep Time
15 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

4
There are so many great Italian dishes out there and Tuscan Style Country Chicken is one of them. The main ingredient of the dish is chicken and mushroom. An easy way to make savory, saucy and tender chicken. Serve as main dish with garlic bread.
Viewed: 2779
Source:  Chef Marvi
2 Ratings
5 out of 5 stars
 Rate It

  • (مشروم بیس گرام (سوکھے ہوئے
  • چکن اسٹاک ایک کپ
  • چکن آدھا کلو
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
  • مکھن پچاس گرام
  • (پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی
  • (لہسن دو جوئے (کٹا ہوا
  • (تازہ مشروم ایک سو پچاس گرام (کٹے ہوئے
  • اوریگانو ایک کھانے کا چمچ
  • ٹماٹو پیوری چار سو پچیس گرام
  • چلی گارلک ساس ایک کھانے کا چمچ
  • گارلک بریڈ گارنش کے لئے
  • نمک حسب ذوق
  • کالی مرچ حسب ذوق

  1. چکن اسٹاک کو اچھی طرح ابال کر اس میں سوکھے مشرومز کو کچھ دیر کے لئے بھگو دیں۔

  2. پھر انہیں چھان لیں۔

  3. ایک پین میں مکھن اور زیتون کا تیل گرم کرکے چکن کو فرائی کرلیں۔

  4. پھر اس میں پیاز اور لہسن کو شامل کرکے اچھی طرح پکائیں۔

  5. اب نمک، کالی مرچ، اوریگانو، تازہ مشروم، بھیگے ہوئے مشروم، مشروم کا بچا ہوا پانی، ٹماٹو پیوری اور چلی گارلک ساس شامل کرکے مزید پکائیں۔

  6. اس کے بعد گارلک بریڈ کو مکھن اور لہسن لگا کے کر تیار کریں اور چکن کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Tuscan Style Country Chicken تسکن اسٹائل کنٹری چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping