Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Shai Qazi Urdu Recipes > Garlic Mayo Chicken Roll گارلک مایو چکن رول by Chef Shai Qazi

Garlic Mayo Chicken Roll گارلک مایو چکن رول

Garlic Mayo Chicken Roll گارلک مایو چکن رول
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4
In this recipe of chicken roll you will get taste of mayo garlic. Garlic Mayo Chicken Roll is a truly versatile snack that can be served with salads and dip.
Viewed: 17373
Source:  Chef Shai
14 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن تین سو گرام (بون لیس
  • نمک حسب ضرورت
  • لیموں کا رس ایک تہائی کپ
  • لال مرچ حسب ضرورت
  • زیرہ تھوڑا سا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ حسب ضرورت
  • دہی ایک تہائی کپ
  • جاوتری تھوڑی سی
  • لال رنگ حسب ضرورت
  • گارلک مایو حسب ضرورت
  • رائتہ اور سلاد سرونگ کے لئے
  • :پراٹھوں کے لئے
  • میدہ آٹھ سو پچاس گرام
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • پانی گوندھنے کے لئے
  • گھی حسب ضرورت

  1. پراٹھوں کے لئے: میدہ میں نمک اور گھی ملا کر اچھی طرح مکس کرکے پانی کی مدد سے گوندھ لیں۔

  2. اب اسے تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیں۔

  3. پھر اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر پراٹھے بیل کر توے پر گھی کی مدد سے فرائی کرلیں۔

  4. چکن کے لئے: چکن کو نمک، لیموں کا رس، لال مرچ، زیرہ، ادرک لہسن، دہی، جاوتری اور لال رنگ سے میری نیٹ کرلیں۔

  5. اسے اوون میں ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر اتنا پکائیں کہ بوٹیاں گل جائیں۔

  6. تیار ہونے پر پراٹھوں پر گارلک مایو لگائیں۔

  7. پھر چکن بوٹیاں پراٹھے پر رکھ کر رول کرلیں۔

  8. رائتے اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Garlic Mayo Chicken Roll گارلک مایو چکن رول recipe:

  1. very good recipe

    on Oct 3 2013 8:26AM Report Abuse SHAHID
  2. please can you send this recipe in English, as I can not read Urdu. Thanks

    on Jul 12 2013 6:42AM Report Abuse ANIT SEN

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping