Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Salads and Dressing Urdu Recipes > Chicken Macaroni Salad چکن میکرونی سیلیڈ by Zubaida Tariq

Chicken Macaroni Salad چکن میکرونی سیلیڈ

Chicken Macaroni Salad چکن میکرونی سیلیڈ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

10 Mins
Serves

As Desired
This Chicken Macaroni Salad recipe is best because taste and texture is really awesome. You can serve this salad in luch time as well, as a light meal. Serve on a bed of salad leaves in a party.
Viewed: 11601
Source:  Zubaida Tariq
10 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • شیل میکرونی آدھا پیکٹ
  • (چکن فلے دو عدد ﴿اُبلے اور ٹکڑے کئے ہوئے
  • پائن ایپل ایک ٹِن
  • (کھیرے دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • (سیب دو عدد ﴿باریک کٹے ہوئے
  • مایونیز ایک بوتل
  • مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں دو عدد
  • (بادام بارہ عدد ﴿اُبلے اور کٹے ہوئے
  • فریش کریم ایک پیکٹ
  • کشمش ایک پیکٹ

  1. ایک دیگچی میں پانی کو خوب گرم کرکے اس میں شیل میکرونیز ڈالیں۔

  2. ساتھ میں تیل شامل کرکے اُبال لیں۔

  3. جب میکرونیز گل جائیں تو پانی نتھارکر ٹھنڈے پانی سے دھولیں اور دوبارہ ذراسی چکنائی لگادیں۔

  4. پھر ایک خوبصورت سے پیالے میں اُبلے ہوئے میکرونیز، اُبلے چکن فلے کے چھوٹے ٹکڑے، پائن ایپل کیوبز اور جوس ڈال دیں۔

  5. اس کے بعد باریک کٹے کھیرے، باریک کٹے سیب، مایونیز، مسٹرڈ پاؤڈر، نمک، چینی، لیموں کا رس اور بادام ملادیں۔

  6. آخر میں فریش کریم اور کشمش ڈال کر ٹھنڈا سرو کریں۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Macaroni Salad چکن میکرونی سیلیڈ recipe:

  1. this is very good recipe of salad,i like it very much.

    on Sep 2 2012 11:58AM Report Abuse HAIQA
  2. in english please

    on Jul 23 2012 10:16PM Report Abuse KALA RAMNATHAN