Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rida Aftab Urdu Recipes > Prawn Skewers with Tomato Salsa پراؤن اسکیورز ود ٹومیٹو سالسہ by Rida Aftab

Prawn Skewers with Tomato Salsa پراؤن اسکیورز ود ٹومیٹو سالسہ

Prawn Skewers with Tomato Salsa پراؤن اسکیورز ود ٹومیٹو سالسہ
Prep Time
40 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

3
People who admire seafood need to stab this recipe termed as Prawn Skewers with Tomato Salsa. Toting of tomato salsa made the dish very flavorsome. Ingredients require for making this dish are bit supplementary but it will confers you with the best prawns.
Viewed: 1950
Source:  Chef Rida Aftab
1 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • ٹائیگر پراؤن آدھا کلو
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
  • لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچ
  • شاشلک اسٹکس حسب ضرورت
  • :ٹومیٹو سالسہ کے لیے
  • لال شملہ مرچ ایک عدد
  • ہری شملہ مرچ ایک عدد
  • ہری مرچ ایک عدد
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿اُبلے ہوئے
  • ہری پیاز دو عدد
  • زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  • پارسلے ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ دو چائے کے چمچ
  • نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

  1. ٹائیگر پراؤن پر پسی لال مرچ، لہسن کا پیسٹ، لیموں کا رس، سرکہ، کالی مرچ، مسٹرڈ پیسٹ، نمک اور زیتون کا تیل لگا کر آدھے گھنٹے تک رکھ دیں۔

  2. پھرانھیں شاشلک اسٹکس پر لگا کر درمیانی آنچ پر دونوں طرف سے سینک لیں۔

  3. ٹومیٹو سالسہ کے لیے: لال شملہ مرچ، ہری شملہ مرچ، ہری مرچ، اُبلے ٹماٹر، ہری پیاز اور پارسلے کو باریک کاٹ لیں۔

  4. اب ان میں زیتون کا تیل، سرکہ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر مکس کریں اور جھینگوں کے ساتھ سرو کردیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Prawn Skewers with Tomato Salsa پراؤن اسکیورز ود ٹومیٹو سالسہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping