Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > Murgh Shakooti مرغ شکوٹی by Chef Shireen Anwar

Murgh Shakooti مرغ شکوٹی

Murgh Shakooti مرغ شکوٹی
Prep Time
25 - 30 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

4 - 6
Murgh Shakooti is a Goanese specialty; it is unique and rich dish which consisted on coconut and various other spices to develop a taste, with a sour tang from the lemon juice. Serve this as a main dish with hot chahppati or boil rice.
Viewed: 6936
Source:  Chef Shireen Anwar In Masala Mornings On Masala Cooking TV Channel
5 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ایک کلو (بارہ پیس) (Chicken 1 kg, 12 pieces)
  • لونگ چھ عدد (Cloves 6)
  • کالی مرچ دس عدد (Black pepper 10)
  • دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا (Cinnamon 1” piece)
  • دھنیا ایک کھانے کا چمچ (Coriander seeds 1 tbsp)
  • میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ (Fenugreek seeds ½ tsp)
  • زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ (Cumin seeds 1 ½ tsp)
  • خشخاش ڈیڑھ چائے کا چمچ (Poppy seeds 1 ½ tsp)
  • کھوپرا دو کھانے کے چمچ (Coconut 2 tbsp)
  • لال مرچ بیس عدد (ثابت) (Red chili 20 whole)
  • تیل آدھا کپ (Oil ½ cup)
  • لہسن ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ (Ginger garlic paste 1 tbsp)
  • ہلدی آدھا چائے کا چمچ (Turmeric ½ tsp)
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ (Salt 1 ½ tsp)
  • ہری الائچی آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) (Green cardamom powder ½ tsp)
  • پیاز تین کھانے کے چمچ (پسی ہوئی) (Onion 3 tbsp ground)
  • لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ (Lemon juice 4 tbsp)
  • پانی حسبِ ضرورت (Water as required)

  1. گرم توے پر لونگ، کالی مرچ، دار چینی، دھنیا، میتھی دانہ، زیرہ، خشخاش اور کھوپرا بھون (roast) لیں۔

  2. اس کے بعد بھنا ہوا مصالحہ گرائنڈر (grinder) میں پیس (grind) لیں۔

  3. الگ سے ثابت لال مرچ کو بیس منٹ (twenty mints) کےلئے پانی میں بھگو (soak) کر رکھ دیں۔

  4. اور پھر گرائنڈر (grinder) میں پیس کر پیسٹ (paste) بنالیں۔

  5. ایک پین (pan) میں تیل گرم (heat oil) کریں۔

  6. اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ (paste)، ہلدی، نمک، لال مرچوں کا پیسٹ (paste) اور بھون کر پسا ہوا مصالحہ شامل (add) کریں۔

  7. اس میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اچھی طرح بھون (roast well) لیں۔

  8. اس کے بعد چکن (chicken) ڈال کر اچھی طرح پکائیں (cook well) کہ تیل الگ ہوجائے۔

  9. اس کے بعد ایک کپ پانی شامل کریں اور ڈھک (cover) کر چکن گَل (tender) جانے تک پکائیں۔

  10. آخر میں پسی ہری الائچی، تَلی اور پسی پیاز اور لیموں کا رس ڈال کر پانچ منٹ (five mints) کے لئے دَم (simmer) پر رکھیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Murgh Shakooti مرغ شکوٹی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping