Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pizza, Loaf, Rolls Urdu Recipes > Chicken Egg Rolls چکن ایگ رولز by Rida Aftab

Chicken Egg Rolls چکن ایگ رولز

Chicken Egg Rolls چکن ایگ رولز
Prep Time
20 Mins
Cook Time

25 - 30 Mins
Serves

3 - 4
Chicken Egg Rolls are simply awesome as it contain all the ingredients of egg fried rice that are eggs, capsicum, Chinese salt, black pepper, red pepper which make these utterly flavorsome. Such a tasty dish truly deserve an attempt.
Viewed: 24676
Source:  Rida Aftab
18 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن تین سو گرام (بون لیس
  • (انڈے دو عدد (اُبلے ہوئے
  • بند گوبھی ایک کپ
  • گاجر ایک کپ
  • ہری پیاز ایک کپ
  • شملہ مرچ ایک کپ
  • لہسن دو چائے کے چمچ
  • (لال مرچ دو چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  • (زیرہ دو چائے کے چمچ (بھنا ہوا
  • چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
  • تیل چار کھانے کے چمچ
  • کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
  • چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • چاٹ مصالحہ دو چائے کے چمچ
  • رول پٹیاں حسب ضرورت

  1. پہلے بند گوبھی، گاجر، ہری پیاز اور شملہ مرچ کو باریک کاٹ لیں۔

  2. اب چکن پر لہسن، پسی لال مرچ، بھنا زیرہ اور چلی سوس لگا کر دس منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

  3. پھر اسے گرم تیل میں فرائی کرکے تیز آنچ پر بھونیں۔

  4. جب اس کا پانی خشک ہو جائے تو نکال کر ریشہ ریشہ کریں اور کڑاہی میں ڈال کر کٹی سبزیاں شامل کریں اور تیز آنچ پر فرائی کر لیں۔

  5. اس کے بعد اسے نکال کر کالی مرچ، جائینز سالٹ، نمک، چاٹ مصالحہ اور انڈے ڈال کر مکس کریں۔

  6. آخر میں اسے ایک ایک رول پٹی میں ڈال کرلئی سے بند کرکے گرم تیل میں فرائی کر لیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Egg Rolls چکن ایگ رولز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping