Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chicken Urdu Recipes > ڈرائی یوگرٹ چکن Dry Yogurt Chicken by Chef Yasha Siddiqui

ڈرائی یوگرٹ چکن Dry Yogurt Chicken

ڈرائی یوگرٹ چکن Dry Yogurt Chicken
Prep Time
10-15 minutes
Cook Time

20-25 minutes
Serves

3-4
is delicious and simple to make recipe, chicken gets its taste from aromatic spices and fried brown onion. Dry Yogurt Chicken is a great recipe by Chef Yasha that you and your family will must enjoy!
Viewed: 7045
Source:  Chef Yasha Siddiqui in Chef’s Bite on Masala TV Channel
7 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن 1 کلو
  • پیاز (سلائس) 1 عدد
  • ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  • ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • دھنیا پاؤڈر 2کھانے کے چمچ
  • گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • لال مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • دار چینی 3عدد
  • سبز الائچی 3عدد
  • دہی 1کپ
  • ہری مرچ 3عدد
  • ہرا دھنیا حسب ضرورت
  • تیل 5کھانے کے چمچ

  1. کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز کو گولڈ ن براؤن کر لیں۔ پیاز براؤن ہو جائے تو اسے کڑاہی سے

  2. نکال کے کچن ٹاؤل پر رکھ دیں۔

  3. اسی کڑاہی میں چکن ڈال کے اسے بھی گولڈ ن براؤن کر لیں اور پھر چکن میں لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ پاؤڈر،نمک، دار چینی، سبز الائچی اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کے اچھی طرح مکس کرکے آدھا دہی شامل کریں اور بھونیں پھر باقی دہی شامل کرکے دوبارہ بھونیں۔

  4. جب دہی اچھی طرح مکس ہو جائے تو فرائی پیاز ڈال کے مکس کریں۔ڈھکن سے کور کرکے پانچ سے دس منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں کہ چکن گل جائے۔اسے ہرا دھنیا اور ہری مرچ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for ڈرائی یوگرٹ چکن Dry Yogurt Chicken recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping