Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Chicken Drumsticks Biryani چکن ڈرم اسٹک بریانی by Chef Zakir Qureshi

Chicken Drumsticks Biryani چکن ڈرم اسٹک بریانی

Chicken Drumsticks Biryani چکن ڈرم اسٹک بریانی
Prep Time
10 Mins
Cook Time

50 - 55 Mins
Serves

3 - 4
Making a biryani is very common and there are a collection of recipes. But the difference in this recipe is, this is made with drumsticks. A good and spicy Chicken Drumsticks Biryani to serve.
Viewed: 9058
Source:  Chef Zakir Qureshi
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ڈرم اسٹکس چھ عدد
  • تیل حسب ضرورت
  • (پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • (گرم مصالحہ حسب ضرورت (ثابت
  • نمک حسب ذائقہ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • (ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی (باریک کٹا ہوا
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر تین عدد (باریک کٹے ہوئے
  • دہی ایک پاؤ
  • چاول تین سو گرام
  • زردے کا رنگ ایک چٹکی
  • زعفران ایک چٹکی

  1. پہلے تیل گرم کرکے پیاز کو ہلکا سا گولڈن فرائی کریں اور اس میں سے تھوڑی سی مقدار نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔

  2. پھر باقی بچی پیاز میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر ایک سے دو منٹ بھونیں۔

  3. اب چکن ڈرم اسٹکس، نمک، زیرہ، پسا دھنیا، کٹی لال مرچ، ہرا دھنیا، ہری مرچ، ٹماٹر اور دہی ڈال کر تھوڑا سا بھونیں اور ایک سے ڈیڑھ منٹ تک مکس کریں اور ڈھک کر پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔

  4. اب الگ پین میں پانی گرم کرکے چاولوں کو اُبالیں۔

  5. پانی میں تھوڑا سا نمک بھی شامل کر دیں۔

  6. کنی بننے سے پہلے تھوڑی سی مقدار ڈرم اسٹکس پر پھیلائیں۔

  7. اب چار کنی والے چاول اور پھر دوکنی والے چاولوں کو ڈرم اسٹکس پر ڈال کر پھیلا دیں۔

  8. آخر میں تلی ہوئی پیاز، تھوڑے پانی میں حل کیا ہوا زردے کا رنگ اور تھوڑے پانی میں حل کیا ہوا زعفران اوپر سے چھڑک کر دس سے بارہ منٹ کا دم دے دیں۔

  9. مزے دار چکن ڈرم اسٹک بریانی تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Drumsticks Biryani چکن ڈرم اسٹک بریانی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping