بون لیسن چکن کو دو انچ کی چوکور بوٹیوں میں کاٹ لیں۔
پھر انہیں پسی لال مرچ، نمک، ادرک لہسن پیسٹ، کٹا زیرہ، پسا گرم مصالحہ، لیموں کا رس اور دہی لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
پھر اسے کوئلے کا دَم دیں اور اسکیورز پر لگا کر فریز کردیں۔
حسبِ ضرورت گرل کرکے استعمال کریں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
i like recipe they r simple and good grilled spicytikka one of them i like it very much
ya both achi dish hai
yumy dish
nice webside