Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Fast Food Urdu Recipes > Cheese Filled Chicken Bread چکن بریڈ پنیر سے بھری ہوئی

Cheese Filled Chicken Bread چکن بریڈ پنیر سے بھری ہوئی

Cheese Filled Chicken Bread چکن بریڈ پنیر سے بھری ہوئی
Prep Time
3 Hours + 15 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

3
Looking for inspiring recipe? Cheese Filled Chicken Bread is a mouthwatering healthy snack filled with cheese and chicken. It is a perfect meal to serve in kid's party to inspire them.
Viewed: 4881
Source:  Qurat ul Ain
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :پیزا ڈو کے لئے
  • میدہ ایک کپ
  • خمیر ایک چائے کا چمچ
  • چینی آدھا چائے کا چمچ
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • :چکن فلنگ کے لئے
  • (چکن ایک کپ ﴿ابلا ہوا
  • (گاجر ایک عدد ﴿چھوٹی، ابلی ہوئی
  • (شملہ مرچ ایک عدد ﴿چھوٹی
  • (ثابت دھنیا آدھا چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (زیرہ آدھا چائے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • (سرخ مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • چیڈر چیز سلائسز حسبِ ضرورت
  • تیل حسبِ ضرورت

  1. پیزا ڈو کے لئے: پیزا ڈو کے لئے تمام اجزاء کو مکس کرکے گوندھ لیں۔ پھر اپنی ہتھیلیوں سے مسلیں اور تین گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔

  2. چکن فلنگ کے لئے: پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل شامل کرکے چکن سوتے کرلیں۔

  3. تمام دوسرے اجزاء کو مکس کرلیں اب ڈو سے پتلی سی روٹی بنا کر اس میں فلنگ کرلیں اور چیز سلائسز سے فلنگ کرلیں ﴿دو سلائسز فلنگ کے لئے کافی ہیں﴾۔

  4. اب بریڈ کی اطراف لپیٹ لیں۔

  5. اب چیز کی سلائسز کو باریک کاٹ لیں اور اس کے اوپر رکھ دیں۔

  6. شملہ مرچ کے سلائسز شامل کرکے ایک سو ساٹھ ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں یہاں تک کہ پنیر پگھل جائے۔

  7. آپ اس ڈو سے دو رول بنا سکتے ہیں۔

  8. رولز باہر نکال کر سلائسز کاٹ لیں۔

  9. اس گرما گرم بریڈ کو کیچپ کے ساتھ مزے سے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Cheese Filled Chicken Bread چکن بریڈ پنیر سے بھری ہوئی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping