Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Beef Urdu Recipes > Beef Chili with Red Sauce بیف چلی ود ریڈ سوس by Rida Aftab

Beef Chili with Red Sauce بیف چلی ود ریڈ سوس

Beef Chili with Red Sauce بیف چلی ود ریڈ سوس
Prep Time
20 Mins + Over Night
Cook Time

35 Mins
Serves

4
Looking for beef chili recipe? We have a trusted Beef Chili with Red Sauce recipe with a delicious taste. This hearty recipe features with beef and a tangy red sauce. Serve with boil rice or vegetable rice.
Viewed: 4852
Source:  Chef Rida Aftab
3 Ratings
1 out of 5 stars
 Rate It

  • بیف انڈرکٹ آدھا کلو
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • تِل کا تیل ایک کھانے کا چمچ
  • تیل دو کھانے کے چمچ
  • (لہسن ایک کھانے کا چمچ ﴿کُٹا ہوا
  • یخنی ایک کپ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  • کارن فلور تھوڑا سا
  • ٹومیٹو کیچپ ایک کپ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ
  • سویا سوس دو کھانے کے چمچ
  • ہری مرچ دس عدد
  • شملہ مرچ دو عدد

  1. بیف انڈرکٹ کے اسٹرپس کاٹیں اور اُن پر نمک، تِل کا تیل لگا کر رات بھر کے لیے رکھ دیں۔

  2. اب تیل گرم کرکے اس میں کُٹا ہوا لہسن فرائی کریں۔

  3. جب خوشبو آنے لگے تو اس میں بیف ڈال کر تین سے چار منٹ کے لیے فرائی کرلیں۔

  4. پھر اس میں یخنی شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔

  5. جب اُبال آجائے تو اس میں کالی مرچ اور کارن فلور کو تھوڑے پانی میں گھول کر شامل کریں۔

  6. آخر میں ٹومیٹو کیچپ، سرکہ، سویا سوس، ہری مرچ اور شملہ مرچ ڈال کر چولہا بند کر دیں۔

  7. مزے دار بیف چلی ود ریڈ سوس تیار ہے۔

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Beef Chili with Red Sauce بیف چلی ود ریڈ سوس recipe: