Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Keema, Mince, Ground Meat Urdu Recipes > Hyderabadi Dum Ka Qeema حیدر آبادی دَم کا قیمہ by Zubaida Tariq

Hyderabadi Dum Ka Qeema حیدر آبادی دَم کا قیمہ

Hyderabadi Dum Ka Qeema حیدر آبادی دَم کا قیمہ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 - 20 Mins
Serves

6
For taste buds, here is an other wonderful dish of Hyderabadi cuisine. Hyderabadi Dum Ka Qeema has an amazing taste which you will never want to miss. Feed your family with paratha or chappati.
Viewed: 49722
Source:  Chef Zubaida Tariq
26 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (کالے چنے دو کھانے کے چمچ (بھنے ہوئے
  • خشخاش ایک کھانے کا چمچ
  • سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • چھوٹی الائچی سات سے آٹھ عدد
  • لونگ چار سے پانچ عدد
  • کالی مرچ چھ سے سات عدد
  • (گائے کا قیمہ ایک کلو (مشین میں پسا ہوا
  • دہی ایک پاؤ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (پپیتا دو کھانے کے چمچ (کچا اور پسا ہوا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • پودینہ ایک گٹھی
  • (ہری مرچ دو سے تین عدد (پسی ہوئی
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
  • آئل حسب ضرورت

  1. گرائینڈر میں کالے چنے، خشخاش، سفید زیرہ، کالا زیرہ، چھوٹی الائچی، لونگ اور کالی مرچ ڈال پیس لیں۔

  2. ایک پیالے میں قیمہ، دہی، لال مرچ، کچا پپیتا، ادرک لہسن کا پیسٹ، پودینہ، ہری مرچ، پسے ہوئے اجزاء اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  3. اسے پین میں ڈال کر بکنے کے لئے رکھ دیں۔

  4. قیمہ گل جائے تو اس کے اوپر لیموں کا رس اور آئل ڈال کر مکس کریں اور اسے چار سے پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔

  5. مزیدار حیدر آبادی دم قیم تیار ہے۔

  6. پودینہ، ہری مرچ اور پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Hyderabadi Dum Ka Qeema حیدر آبادی دَم کا قیمہ recipe:

  1. good

    on Jul 2 2014 2:28PM Report Abuse MAHEK

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping