Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Nadeem Urdu Recipes > Lemon and Ginger Flavored Biscuit ادرک اور لیموں کا بسکٹ by Chef Nadeem

Lemon and Ginger Flavored Biscuit ادرک اور لیموں کا بسکٹ

Lemon and Ginger Flavored Biscuit ادرک اور لیموں کا بسکٹ
Prep Time
15 - 20 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

As Desired
There is nothing like the aroma and flavor of freshly baked biscuits. The addition of golden syrup, ginger and lemon make these biscuits so nice, yet sweetly delicious.
Viewed: 8369
Source:  Chef Nadeem In Morning Maza On Zaiqa Tv
8 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ تین سو پچاس گرام
  • کاسٹر شوگر دو سو گرام
  • مکھن ایک سو پچس گرام
  • انڈے ایک سے دو عدد
  • بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  • گولڈن سیرپ ایک کھانے کا چمچ
  • ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا
  • (لیموں دو عدد (زیسٹ کیلئے

  1. اوون کو ایک سو اسی ڈگری پر گرم کریں۔

  2. بیکنگ ٹرے کو مکھن سے گریس کرلیں۔

  3. ایک مکسنگ باؤل میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، کٹی ہوئی ادرک مکس کریں۔

  4. اب اس میں نمک، کاسٹر شوگر، زیسٹ مکس کریں۔

  5. اب ایک پین میں مکھن اور گولڈن سیرپ ڈال کر جوش دے لیں۔

  6. پھر ٹھنڈا کرکے مکسنگ باؤل میں ڈال کر مکس کریں۔

  7. اس میں انڈے اور سیرپ ڈال دیں اور ڈو تیار کرلیں۔

  8. اب اسکی چھوٹی بالز بنالیں۔

  9. بیکنگ ٹرے پر رکھ کر ہاتھ سے دباکر بسکٹ کی شکل میں رکھ کر اوون میں بارہ سے پندرہ منٹ کیلئے بیک کریں۔

  10. جب کلر آجائے تو نکال کر کمرے کی درجہ جرارت پر ٹھنڈا کرلیں۔

  11. مزیدار لیمن اینڈ جنجر کوکیز تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Lemon and Ginger Flavored Biscuit ادرک اور لیموں کا بسکٹ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping