Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Dessert, Mithai, Sweets Urdu Recipes > Mango Rasmalai مینگو رسملائی

Mango Rasmalai مینگو رسملائی

Mango Rasmalai مینگو رسملائی
Prep Time
1 Hour
Cook Time

20 Mins
Serves

2 - 3
We all love mango and also love to explore new dessert with mango. So let try this recipe and give a twist to traditional Rasmalai into Mango Rasmalai.
Viewed: 16519
Source:  Rahat
16 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • خشک دودھ ایک کپ
  • مینگو پیوری ایک کپ
  • میدہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • دودھ ایک لیٹر
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
  • تیل یا گھی ایک کھانے کا چمچ
  • کنڈینسڈ ملک ایک تہائی ٹن
  • انڈا ایک عدد
  • ہری الائچی چار عدد
  • بادام اور پستہ حسب ضرورت

  1. ایک ساس پین میں دودھ کو اُبال لیں اور کچھ دیر الائچی اور کنڈینسڈ ملک کے ساتھ بھی پکنے دیں۔

  2. خشک دودھ، میدے اور بیکنگ پاؤڈر کو چھان کر اس میں تیل شامل کردیں۔

  3. انڈے کو پھینٹ لیں اور پاؤڈر ملک میں ڈال کر ڈو گوندھ لیں۔

  4. پھر چھوٹے سائز کے بالز بنا لیں۔

  5. اب ان بالز کو ابلتے ہوئے دودھ میں ڈال کر کبھی آنچ کو تیز اور کبھی کم کریں۔

  6. آنچ تیز اور کم کرنے والے طریقہ کار کو کچھ دیر تک دہرائیں۔

  7. پھر چولہے سے ہٹا کر اس میں مینگو پیوری احتیاط سے شامل کریں۔ (تاکہ رسملائی ٹوٹ نہ جائے)۔

  8. فریج میں ٹھنڈا کرلیں، بادام اور پستہ سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mango Rasmalai مینگو رسملائی recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping