Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Sharmeen Syed Urdu Recipes > After Dinner Brownies آفٹر ڈنر براؤنیز by Sharmeen Syed

After Dinner Brownies آفٹر ڈنر براؤنیز

After Dinner Brownies آفٹر ڈنر براؤنیز
Prep Time
10 Mins
Cook Time

30 Mins
Serves

As Desired
Mostly people love to eat some dessert after meal. These after dinner brownies are perfect for sweet lovers, made with dark chocolate. You can even make them in kid’s party. So don’t forget to relish your family with these brownies.
Viewed: 11239
Source:  Chef Sharmeen Syed
5 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • ڈارک چوکلیٹ سو گرام
  • مکھن سو گرام
  • انڈے تین عدد
  • چینی دو سو گرام
  • میدہ سو گرام
  • کوکو پاؤڈر تین کھانے کے چمچ
  • چاکلیٹ منٹ سات اونس

  1. اوون کو ایک سو اسی ڈگری پر گرم کرلیں۔

  2. اب چوکلیٹ اور مکھن کو باؤل میں ڈالیں اور پگھلا لیں۔

  3. اب انڈے اور چینی کو ایک ساتھ بیٹ کرلیں جب تک مکسچر گاڑھا نہ ہو جائے۔

  4. اب اس مکسچر میں میدہ، کوکو پاؤڈر اور پگھلی ہوئی چوکلیٹ والا مکسچر بھی شامل کر دیں۔

  5. اب ایک بیکنگ ٹرے میں مکسچر ڈالیں اور اوپر سے منٹ کی لیئر بنائیں۔

  6. پھر اوون میں رکھ دیں اور پچیس منٹ کے لیے بیک کرلیں۔

  7. پھر اوون سے نکال کر وائر ریک میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔

  8. اب اسے چوکور شکل میں کاٹ کر ونیلا آئس کریم کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for After Dinner Brownies آفٹر ڈنر براؤنیز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping