Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kebabs, Tikka, Cutlets Urdu Recipes > Pan Chicken Tikka پین چکن تکہ by Chef Tahira Mateen

Pan Chicken Tikka پین چکن تکہ

Pan Chicken Tikka پین چکن تکہ
Prep Time
1 Hour + 10 Mins
Cook Time

20 - 25 Mins
Serves

4 - 6
Are you in search of something uncomplicated and tasty chicken recipe? Absolutely easy and delicious Pan Chicken Tikka is right choice to make. An excellent recipe that you will definitely make again!
Viewed: 8574
Source:  Chef Tahira Mateen
7 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • (چکن دو عدد (بریسٹ، لیگ پیسز
  • ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • پپلی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • پیلا رنگ تھوڑا سا
  • تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  • (پیاز گارنشنگ کےلئے (رنگز میں کٹی ہوئی
  • سلاد کے پتے گارنشنگ کےلئے

  1. ایک پیالے میں چکن میں ادرک پیسٹ، لہسن پیسٹ، نمک، لیموں کا رس، پپلی پاؤڈر، کٹی لال مرچ اور پیلا رنگ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔

  2. پھر اس میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل ڈال کر مکس کریں اور ایک گھنٹے کےلئے رکھ دیں۔

  3. پھر چکن کو پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھانپ کر پکنے کے لئے رکھ دیں۔

  4. جب چکن گل جائے تو ڈش میں نکال کر پیاز اور سلاد کے پتوں سے گارنش کرکے رائتے اور گرین چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Pan Chicken Tikka پین چکن تکہ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping