Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chefs and Experts Urdu Recipes > Salt and Pepper Chicken سالٹ اینڈ پیپر چکن

Salt and Pepper Chicken سالٹ اینڈ پیپر چکن

Salt and Pepper Chicken سالٹ اینڈ پیپر چکن
Prep Time
Cook Time

Serves

Zubaida Tariq make this yummy Salt and Pepper Chicken in Handi.
Viewed: 875
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • نمک حسب ذائقہ
  • کٹی کالی مرچ دو کھانے کے چمچ
  • بون لیس چکن بریسٹ دو ٹکڑے
  • تیل ایک چائے کا چمچ
  • تیل ڈیپ فرائنگ کے لیے
  • میدہ دو کھانے کے چمچ
  • کارن فلور دو کھانے کے چمچ
  • پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد
  • سویا سوس دو کھانےکے چمچ
  • باریک کٹی ہری پیاز دو عدد
  • باریک کٹا لہسن چار سے پانچ جوے
  • چکن کی یخنی آدھا کپ
  • ہری پیاز دو ڈنڈیاں
  • شملہ مرچ (باریک اسٹرپس) دو کھانے کےچمچ

  1. ایک پین میں تیل گرم کرلیں۔

  2. اب ایک پیالے میں میدہ، کارن فلور، کٹی کالی مرچ اور پھینٹا ہوا انڈا ڈال کر مکس کریں۔

  3. اب اس میں چکن کے چھوٹے ٹکڑے اور سویا سوس ڈال کر کچھ دیر کے لیے میری نیٹ کریں۔

  4. پھر ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں باریک کٹی ہری پیاز ڈالیں اور تھوڑی دیر کے لیے سوتے کرلیں۔

  5. اب اس میں باریک کٹا لہسن شامل کرکے گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔

  6. اس کے بعد گرم کیے ہوئے تیل میں چکن کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

  7. یہاں تک کہ چکن تیار ہوجائے تو اسے تیار مکسچر میں ڈال دیں۔

  8. ساتھ ہی اس میں کالی مرچ اور نمک شامل کرکے مکس کرلیں۔

  9. اب چکن کی یخنی میں تھوڑا کارن فلور ڈال کر حل کریں اور تھوڑا تھوڑا کرکے چکن کے مکسچر میں ڈال کر گاڑھا کریں۔

  10. آخر میں شملہ مرچ اسٹرپس ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Salt and Pepper Chicken سالٹ اینڈ پیپر چکن recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping