ایک گہرے پیالے میں دہی (yogurt) کو ڈالیں اور اس میں تمام سبزیاں (vegetables) مصالحہ اور کاٹیج چیز (cottage cheese) ڈال کر آدھے گھنٹے (half an hour) کے لئے رکھ دیں۔
اب چھوٹی سیخوں پر شملہ مرچ (capsicums)، ٹماٹر (tomatoes) اور پیاز (onion) کا ایک ایک ٹکڑا ڈال کر لگایئں اور آخر میں چیز (cheese) لگایئں۔
ان سیخوں کو پانچ منٹ (5 Mins) کے لئے گرل یا بیک (grill or bake) پر کرلیں۔
لیموں کا جوس (lemon juice) اُوپر سے نچوڑ کر لطف اندوز ہوں۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.