Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > کوفتہ بریانی Kofta Biryani / Meatball Biryani by shireen anwer

کوفتہ بریانی Kofta Biryani / Meatball Biryani

کوفتہ بریانی Kofta Biryani / Meatball Biryani
Prep Time
30 min
Cook Time

45-50 minutes
Serves

6
A very delicious and hearty dish. Most of us enjoy Asian cusine because of it's mouth water flavours and the use of natural herbs and spices. Served hot with green salad and raita makes way for an exotic dinner or lunch.
Viewed: 24573
Source:  Shireen Anwer in Masala Mornings at Masala TV Channel
31 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (کوفتے بنانے کے لیے اجزا)
  • قیمہ آدھا کلو
  • پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • خشخاش ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • ناریل کا برادہ ایک کھانے کا چمچ
  • بیسن (بھنا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
  • پیاز (موٹی کٹی ہوئی) ایک عدد
  • ادرک لہسن پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
  • دہی ایک کھانے کا چمچ
  • بریڈ ایک سلائس
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا)
  • ہری مرچ دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
  • (مصالحہ بنانے کے لیے اجزا)
  • تیل آدھا کپ
  • ادرک لہسن پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • پسا دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • پیاز آدھا کپ (فرائی کر کے پسی ہوئی)
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھون کر کُٹا ہوا)
  • ٹماٹر آدھا کپ (پسے ہوئے)
  • (یوگرٹ مکسچر کے لیے اجزا)
  • دہی ڈیڑھ کپ
  • پیلا رنگ چٹکی بھر
  • کیوڑہ ایک چائے کا چمچ
  • الائچی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • جاوتری ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • جائفل ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ
  • پودینہ دو کھانے کے چمچ
  • آلو بخارے آٹھ عدد
  • چاول آدھا کلو
  • نمک دو کھانے کے چمچ
  • ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  • کالا زیرہ آدھا چائے کا چمچ
  • تیز پتا ایک عدد

  • (کوفتہ بنانے کی ترکیب)
    گرائنڈر میں خشخاش، ناریل کا برادہ اور بھنا ہوا بیسن ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔
    اسے قیمے میں ڈال کر مکس کر لیں۔
    ساتھ ہی موٹی کُٹی ہوئی پیاز، ادرک لہسن پیسٹ، نمک، پسی لال مرچ، دہی، پسا گرم مصالحہ، باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا، باریک کٹی ہری مرچ اور بریڈ کی سلائس کو کچھ دیر بھگو کر اس میں شامل کریں۔
    اچھی طرح مکس کریں۔
    اب اس کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا کر رکھ دیں۔
    (گریوی بنانے کی ترکیب)
    تیل کو ایک برتن میں ڈال کر گرم کریں۔
    اس میں ادرک لہسن پیسٹ، پسی لال مرچ، نمک، پسا دھنیا، بھون کر کٹا ہوا زیرہ، پسے ہوئے ٹماٹر، فرائی کر کے پسی ہوئی پیاز اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
    اس میں تھوڑا سا پانی شامل کر کے مزید بھونیں۔
    پھر اس میں کوفتے شامل کریں اور دس منٹ تک پکائیں۔
    کوفتے گل جائیں اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو ثابت ہری مرچیں ڈال دیں۔
    الگ سے چاول کو نمک، ثابت گرم مصالحہ، کالا زیرہ، تیز پتا اور حسب ضرورت پانی کے ساتھ دو کنی اُبال لیں۔
    (دہی کا آمیزہ بنانے کی ترکیب)
    چٹکی بھر پیلا رنگ، کیوڑہ، الائچی پاؤڈر، جاوتری اور جائفل ڈال کر مکس کریں۔
    (بریانی اسیمبل کرنے کی ترکیب)
    ایک دیگچی میں اُبلے ہوئے چاولوں کی آدھی مقدار شامل کریں۔
    اس کے اوپر کوفتے کا آمیزہ ڈالیں۔
    اوپر سے دہی کا آمیزہ شامل کریں۔
    اس کے اوپر ہرا دھنیا، پودینہ اور آلو بخارے ڈال کر پھیلا دیں۔
    اس پر تیل ڈالیں اور پندرہ منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر دَم دیں۔

  • Related Recipes & Cooking Videos

    Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

    Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

    Name:
    Email:

     
    Submit your comments

    Comments posted by users for کوفتہ بریانی Kofta Biryani / Meatball Biryani recipe:

    1. yummy n tasty

      on Aug 19 2013 3:57AM Report Abuse HASHIMA KHAN
    2. thx for upload ittttttttttttttt.................... i love it. this helped me alot in my cooking..........................................................?????????????????????????

      on Jun 9 2012 8:06AM Report Abuse AYESHA
    3. i like it.its very tasty.

      on Oct 17 2011 1:07AM Report Abuse ALIA
    4. i like it bcoz it is a simple and spicy dish.

      on Aug 20 2011 9:40PM Report Abuse EMAAN
    5. i am trying it out looks delicious

      on Aug 14 2011 5:38AM Report Abuse GIRL

    Featured Brands


    Payment Methods
    Secure Online Shopping