Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Shireen Anwar Urdu Recipes > نظامی قیمہ Nizami Keema (Qeema) by Chef Shireen Anwar

نظامی قیمہ Nizami Keema (Qeema)

نظامی قیمہ Nizami Keema (Qeema)
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 - 40 Mins
Serves

6
is a traditional spicy meat dish of Pakistan and India. If you're looking for mince food then try this Shireen's recipe.
Viewed: 12213
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
2 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • قیمہ آدھا کلو
  • پسے ٹماٹر تین عدد
  • ہری مرچیں تین عدد ﴿لمبی باریک کاٹ لیں﴾
  • کٹی ہری مرچیں چار عدد
  • آئل آدھا کپ
  • دہی آدھا کپ
  • کٹی پیاز آدھا کپ
  • ادرک ایک کھانے کا چمچ ﴿لمبی باریک کاٹ لیں﴾
  • کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ
  • کٹا لہسن ایک کھانے کا چمچ
  • آئل دو کھانے کے چمچ
  • کٹا ہرا دھنیا تین کھانے کے چمچ
  • سرخ مرچ پاؤڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • گرم مصالحہ حسب ضرورت
  • کالی الائچی ایک عدد
  • ہری الائچی چار عدد
  • لونگ چار عدد
  • کالی مرچ آٹھ عدد
  • زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ

  1. ایک پین میں دو کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے زیرہ، دھنیا، کالی الائچی، ہری الائچی، کالی مرچ اور لونگ ڈال کر بھونیں۔

  2. پھر کُٹی پیاز ڈال کر دو منٹ تک فرائی کریں۔

  3. اس کے بعد باریک کٹی ادرک، باریک کٹا لہسن اور باریک کٹی ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  4. پھر اس آمیزے کو چولہے سے ہٹا کر ٹھنڈا کریں۔

  5. اس کے بعد بھنے ہوئے مصالحے کو دہی کے ساتھ بلینڈر میں پیس لیں۔

  6. جب یہ پیسٹ کی طرح ہو جائے تو الگ رکھ دیں۔

  7. ایک برتن میں آدھا کپ تیل گرم کریں۔

  8. اس میں قیمہ ڈال کر دس منٹ بھونیں۔

  9. پھر اس میں پسا ہوا مصالحہ، پسی لال مرچ، نمک اور پسے ٹماٹر شامل کریں اور ڈھک کر قیمہ گل جانے تک پکا لیں۔

  10. پھر لمبی باریک کٹی ادرک، لمبی باریک کٹی ہری مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for نظامی قیمہ Nizami Keema (Qeema) recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping