Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Chef Zakir Qureshi Urdu Recipes > Potato Chickpea Patties آلو چنے کی ٹکی by Chef Zakir Qureshi

Potato Chickpea Patties آلو چنے کی ٹکی

Potato Chickpea Patties آلو چنے کی ٹکی
Prep Time
10 - 15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

As Desired
Potato Chickpea Patties is an overwhelming dish tremendous for you tea parties. It does not ask for any extra exertion. Prepare and dole out these patties with ketchup or raita and enjoy with your family.
Viewed: 8080
Source:  Chef Zakir Qureshi
8 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • بیسن آدھا کپ
  • (چنے ایک پیالی ﴿اُبلے ہوئے
  • آلو دو عدد
  • پیاز ایک عدد
  • (پودینہ دو کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ہرا دھنیا دو کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (ہری مرچ تین سے چار عدد ﴿کٹی ہوئی
  • (ٹماٹر دو عدد ﴿کٹے ہوئے
  • پانی آدھا کپ
  • (گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
  • ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • رائی دانہ ایک چائے کا چمچ
  • آمچور ایک کھانے کا چمچ
  • لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی
  • (دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • (زیرہ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسب ذائقہ

  1. پہلے آلوؤں کو اُبال کر کچل لیں۔

  2. پھر آلوؤں میں اُبلے چنے شامل کرکے مزید کچلیں۔

  3. اب پیاز، ہرا دھنیا، پودینہ اور کٹی ہری مرچ کو آلوؤں میں مکس کرلیں۔

  4. ساتھ ہی ٹماٹر کے بیج نکالیں اور باریک کاٹ کر ڈال دیں۔

  5. پھر اس میں لیموں کا رس، نمک شامل کردیں۔

  6. ساتھ ہی پسا گرم مصالحہ، ہلدی، رائی دانہ، آمچور، لیموں کا رس، کٹی لال مرچ، کٹا دھنیا، کٹا زیرہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  7. اب ایک الگ پیالے میں بیسن، نمک اور آدھا کپ پانی کا پیسٹ تیار کرلیں۔

  8. جب پیسٹ تیار ہوجائے تو آلو کے مکسچر سے گول گول ٹکیا بنائیں اور بیس والے مکسچر میں ڈپ کرکے گرم تیل میں شیلو فرائی کریں۔

  9. مزے دار آلو چنے کی ٹکی تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Chickpea Patties آلو چنے کی ٹکی recipe:

  1. very tasty dish.......

    on Mar 28 2013 6:30AM Report Abuse IQRA

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping