Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Snacks and Nibbles Urdu Recipes > Potato Fritters with Spicy Salsa آلو کے پکوڑے اسپائسی سالسہ کے ساتھ by Marvi Sarfaraz

Potato Fritters with Spicy Salsa آلو کے پکوڑے اسپائسی سالسہ کے ساتھ

Potato Fritters with Spicy Salsa آلو کے پکوڑے اسپائسی سالسہ کے ساتھ
Prep Time
10 Mins
Cook Time

15 Mins
Serves

As Desired
Potato Fritters is one of common recipe to make but in this Italian recipe plain flour is used in place of gram flour. Crispy Potato Fritters perfectly goes as snack or light meal with Spicy Salsa.
Viewed: 3856
Source:  Chef Marvi
2 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • میدہ ایک سو گرام
  • انڈے دو عدد
  • (آلو دو عدد (ابلے ہوئے
  • (ہری پیاز تین عدد (باریک کٹی ہوئی
  • دودھ پچاس ملی لیٹر
  • (تورئی ایک سو پچاس گرام (کدو کش کی ہوئی
  • تلسی کے پتے ایک کھانے کا چمچ
  • تیل ایک کھانے کا چمچ
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • :سالسہ بنانے کے لئے
  • (ٹماٹر دو عدد (باریک کٹے ہوئے
  • ہری مرچ دو سے تین عدد
  • چلی گارلک ساس تین کھانے کے چمچ
  • پارسلے ایک کھانے کا چمچ
  • سرکہ ایک کھانے کا چمچ

  1. میدے کو چھان کر اس میں پھینٹے ہوئے انڈے شامل کریں اور آہستہ آہستہ دودھ ملا کر گاڑھا پیسٹ بنالیں۔

  2. اب اس میں ہری پیاز، تورئی، آلو، تلسی کے پتے، کالی مرچ، نمک اور لال مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  3. پھر ایک فرائی پین میں تیل گرم کرکے اس میں آٹے کو پکوڑوں کی شکل میں تلیں۔

  4. سالسہ بنانے کے لئے: ٹماٹر، ہری مرچ، چلی گارلک ساس، پارسلے اور سرکہ اچھی طرح مکس کریں۔

  5. پھر انہیں پکوڑوں کے ساتھ سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Potato Fritters with Spicy Salsa آلو کے پکوڑے اسپائسی سالسہ کے ساتھ recipe:

  1. While making these what can i use instead or in place of TULSI k patte and PARSLEY?Awaiting for ur reply!!!

    on Jan 5 2013 3:23AM Report Abuse MOHAMMAD FAZAL

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping