Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Veggie and Vegetable Urdu Recipes > کیری کا کھٹا سالن Keri Ka Khatta Salan by Chef Shireen Anwar

کیری کا کھٹا سالن Keri Ka Khatta Salan

کیری کا کھٹا سالن Keri Ka Khatta Salan
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

2 - 3
- This is very yummy recipe. Raw mango is main ingredient of this delicious recipe.
Viewed: 7505
Source:  Chef Shireen Anwar in Masala Mornings on Masala TV Channel
3 Ratings
2 out of 5 stars
 Rate It

  • کیری دو سو پچاس گرام کیری، سولہ ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  • تیل آدھا کپ
  • کٹی پیاز ایک عدد
  • کڑی پتے پچیس سے تیس عدد
  • میتھی دانے آدھا چائے کا چمچ
  • رائی آدھا چائے کا چمچ
  • کلونجی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • ادرک لہسن کا پیسٹ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • پانی ایک کپ
  • پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • بھنا اور کُٹا ہوا زیرہ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • کُٹا ہوا دھنیا ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • املی کا گودا چار کھانے کے چمچ

  1. ایک برتن میں تیل گرم کر کے کٹی پیاز، کڑی پتے، میتھی دانے، رائی اور کلونجی ڈال کر بھونیں۔

  2. اس کے بعد ادرک لہسن کا پیسٹ اور ایک چوتھائی کپ پانی ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  3. پھر پسی لال مرچ، نمک، بھنا اور کُٹا ہوا زیرہ، ہلدی اور کُٹا ہوا دھنیا ڈال کر مزید بھونیں۔

  4. اب اس میں کیری، چینی، املی کا گودا اور آدھا کپ پانی ڈال کر پندرہ منٹ تک دَم پر رکھیں۔

  5. آخر میں چولہے سے اُتار کر گرم گرم سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for کیری کا کھٹا سالن Keri Ka Khatta Salan recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping