Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Kokab Khawaja Urdu Recipes > Chicken Satay مرغ ساتے by Kokab Khawaja

Chicken Satay مرغ ساتے

Chicken Satay مرغ ساتے
Prep Time
1 Hour + 15 Mins
Cook Time

25 Mins
Serves

4 - 5
Satay originated in Java, Indonesia and its available almost anywhere in Indonesia, where it has become a national dish. Satay also popular in many other Southeast Asian countries. Its a dish of marinated, skewered and grilled meat, served with a sauce which is prepared with peanut butter, brown sugar etc.
Viewed: 9208
Source:  Kokab Khawaja
3 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • (مرغی کے سینے آدھا کلو (بغیر ہڈی کے چوکور ٹکڑے
  • (پیاز آدھی پیالی (تلی اور چورہ کی ہوئی
  • مونگ پھلی والا مکھن ایک سو بارہ گرام
  • (ہلدی ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  • (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • (سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
  • سویا ساس دو کھانے کے چمچ
  • تِل کا تیل دو کھانے کے چمچ
  • لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  • براؤن چینی ایک کھانے کا چمچ
  • نمک حسبِ ذائقہ
  • تیل دو کھانے کے چمچ

  1. مرغی کے ٹکڑوں میں سویا ساس، تِل کا تیل، لیموں کا رس، ہلدی، دھنیا، زیرہ اور نمک ملا کر ایک گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

  2. مرغی کے ٹکڑے لکڑی کی سیخوں پر لگا دیں اور انہیں کوئلے یا گرل پر سینک لیں۔

  3. فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے پیاز بُھونیں اور پھر لال مرچ، مونگ پھلی والا مکھن، براؤن چینی اور مرغی کے ٹکڑوں کا بچا ہوا آمیزہ ڈال کر چند منٹ پکائیں اور پیالے میں نکال لیں۔

  4. مرغ ساتے کو مزیدار ساس کے ہمراہ پیش کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken Satay مرغ ساتے recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping