Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Rice, Biryani, Pulao Urdu Recipes > Kashmeri Rice کشمیری رائس by Chef Maida Rahat Ali

Kashmeri Rice کشمیری رائس

Kashmeri Rice کشمیری رائس
Prep Time
10 Mins
Cook Time

40 - 45 Mins
Serves

3
is classic Asian delicacy , as the name suggest, its very popular rice recipe in Kashmirian cuisine and often found in almost every Asian restaurants. Must try out this one because its a wonderful version by Chef Maida and here you will learn easily, step by step.
Viewed: 16572
Source:  Chef Maida Rahat Ali
11 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چاول دو کپ
  • بکرے کا قیمہ دو سو پچاس گرام
  • لہسن پیسٹ آدھا کھانے کا چمچ
  • شاہ زیرہ ایک چائے کا چمچ
  • دار چینی تھوڑی سی
  • (پیاز دو عدد (کٹے ہوئے
  • (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  • ادرک ایک ٹکڑا
  • ثابت گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
  • الائچی دو عدد
  • زعفران یا ہلدی ایک چائے کا چمچ
  • آئل ایک چوتھائی کپ
  • نمک حسبِ ذائقہ

  1. ایک پین میں پانی گرم کرکے اس میں چاولوں کو ابال لیں۔

  2. اب چاولوں کے پانی کو نچوڑ لیں اور تھوڑے سے پانی کو الگ برتن میں بچا کر رکھ لیں۔

  3. اب ایک الگ پین میں قیمہ اور پیاز کو بغیر آئل کے بھوننا شروع کر دیں۔

  4. پھر اس میں ادرک، چاولوں کا بچا ہوا کچھ پانی اور آئل ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔

  5. پھر ثابت گرم مصالحہ، دار چینی، الائچی، شاہ زیرہ، نمک، پسی لال مرچ اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

  6. اب اس میں بقیہ بچا ہوا چاول کا پانی ڈال کر پکنے کے لئے ڈھانپ دیں۔

  7. جب قیمہ بُھن جائے تو اسے چاولوں میں شامل کرکے زعفران یا ہلدی شامل کرکے دم پر رکھ دیں۔

  8. مزیدار کشمیری رائس تیار ہیں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Kashmeri Rice کشمیری رائس recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping