Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Pudding, Kheer, Jelly, Custard Urdu Recipes > Mafruka مفروکا

Mafruka مفروکا

Mafruka مفروکا
Prep Time
15 Mins
Cook Time

35 Mins
Serves

6 - 8
Mafruka is a Arabic dessert made with semolina, sugar syrup and a cream prepare with condense milk. This dessert would be great served at the end of meal.
Viewed: 8819
Source:  Zarnak Sidhwa
6 Ratings
4 out of 5 stars
 Rate It

  • :سیرپ کے لئے
  • چینی دو سو گرام
  • پانی ایک سو پچاس گرام
  • عرقِ گلاب تین چوتھائی کپ
  • :مفروکا کے لئے
  • گھی دو کپ
  • سوجی ایک کلو
  • کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن
  • :کریم کے لئ
  • کنڈینسڈ ملک ایک ٹِن
  • پانی تین کپ
  • کارن فلور تین چوتھائی کپ
  • روز واٹر دو کھانے کے چمچ
  • (میوہ جات ایک کپ (بھنے خشک

  1. سیرپ کے لیے: برتن میں چینی، پانی اور عرقِ گلاب ڈال کر گاڑھا ہو جانے تک پکالیں۔

  2. مفروکا کے لیے: سوس پین میں گھی گرم کریں، پھر اس میں سوجی ڈال کے ہلکی آنچ پر بھون لیں۔

  3. گولڈن براؤن ہو جائے تو اس میں کنڈینسڈ ملک اور تیار سیرپ بھی شامل کر دیں۔

  4. اچھی طرح مکس کریں، یہاں تک کہ آمیزہ اسموتھ ہو جائے۔

  5. کریم کے لیے: سوس پین میں تین کپ پانی، کنڈینسڈ ملک، کارن فلور اور روز واٹر ڈال کے درمیانی آنچ پر پکائیں۔

  6. اچھی طرح مکس کرتے رہیں، یہاں تک کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔

  7. پھر اسے بھی چولہے سے اُتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے الگ رکھ دیں۔

  8. اب تیار مفروکا کو ایک سرونگ پلیٹ میں ترتیب سے رکھیں، اوپر سے تیار کریم پھیلا دیں۔

  9. آخر میں میوہ جات چھڑک کے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Mafruka مفروکا recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping