پہلے کڑاہی میں تیل گرم کر کے کچی پسی پیاز ڈال کرہلکی گلابی کریں اور اس میں بکرے کی بوٹیاں کیا ہوا گوشت، ادرک لہسن کا پیسٹ اور نمک ڈال کر پکائیں۔
جب گاشت کا پانی خشک ہو جاۓ تو اس میں کٹی لال مرچ ، سویا سوس، سفید سرکہ، چلی سوس اور کٹی کالی مرچ شامل کرکے ہلکا سا بھونیں اور ٹومیٹو کیچپ ڈال دیں۔
اب ایک الگ پین میں تھوڑے سے تیل میں کیوبز میں کٹی شملہ مرچ، لمبائی مین کٹی ہری مرچ اور پیاز اسٹر فرائی کرکے کڑائی میں ڈال دیں۔
آخر میں تل کا تیل شامل کر کے پانچ منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھیں۔
مزے دار مٹن جلفریزی تیار ہے۔
Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.
KhanaPakana.com