Join for FREE!  |  Sign In!  |  Submit Recipe!  |  Submit Your Blog

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Marvi Sarfaraz Urdu Recipes > Stuffed Italian Tomato اسٹفڈ اٹالین ٹماٹو by Marvi Sarfaraz

Stuffed Italian Tomato اسٹفڈ اٹالین ٹماٹو

Stuffed Italian Tomato اسٹفڈ اٹالین ٹماٹو
Prep Time
10 - 15 Mins
Cook Time

20 Mins
Serves

4
Cheesy and creamy Stuffed Italian Tomato looks great when come out of oven. Blend of mayonnaise, cream, sausages and spices make a wonderful stuffing. A perfect meal to serve.
Viewed: 2500
Source:  Chef Marvi
2 Ratings
3 out of 5 stars
 Rate It

  • چکن ساسچز دو عدد
  • (ٹماٹر چھ عدد (بڑے
  • چلی گارلک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  • انڈے کی زردی دو عدد
  • لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
  • لیموں کا چھلکا ایک عدد
  • زیتون کا تیل چار کھانے کے چمچ
  • ٹیونا ایک چھوٹا کین
  • کریم دو سے تین کھانے کے چمچ
  • موزریلا چیز دو کھانے کے چمچ
  • نمک حسب ذائقہ
  • کالی مرچ حسب ذائقہ
  • (ٹماٹر دو عدد (سوکھے
  • تلسی کے پتے حسب ضرورت
  • ہری پیاز گارنش کے لئے

  1. ٹماٹر کو درمیان سے کاٹ کر ان کے بیج نکال دیں۔

  2. ایک بیکنگ ٹرے میں چلی گارلک ساس ڈال کر ان پر ٹماٹر رکھیں اور دس سے پندرہ منٹ بیک کریں۔

  3. مایونیز کے لئے: انڈوں کی زردی، لیموں کا رس اور لیموں کے چھلکے ملا کر بلینڈر میں اچھی طرح بلینڈ کریں اور اس میں آہستہ آہستہ زیتون کا تیل شامل کریں۔

  4. مایونیز تیار ہونے پر آدھا نکالیں اور ان میں ٹیونا، ایک کھانے کا چمچ کریم، ایک کھانے کا چمچ موزریلا چیز، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔

  5. اب اس مکسچر کو ٹماٹر میں شامل کریں۔

  6. بچے ہوئے مایونیز میں چکن ساسچز، دو کھانے کے چمچ کریم، ایک کھانے کا چمچ موزریلا چیز، نمک اور کالی مرچ شامل کرکے اچھی طرح ملا لیں۔

  7. پھر اسے بھی ٹماٹر میں ملا کر ان پر تلسی کے پتے اور سوکھے ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر دوبارہ تھوڑی دیر کےلئے بیک کریں۔

  8. تیار ہونے پر بیزل اور ہری پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Stuffed Italian Tomato اسٹفڈ اٹالین ٹماٹو recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping