Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Appetizer, Side Dish Urdu Recipes > Chicken White Sauce Buns چکن وائٹ سوس بنز

Chicken White Sauce Buns چکن وائٹ سوس بنز

Chicken White Sauce Buns  چکن وائٹ سوس بنز
Prep Time
Cook Time

Serves

Chicken White Sauce Buns made by Shireen Anwer.
Viewed: 1349
Source:  Shireen Anwer
Not yet rated!
 Rate It

  • میدہ تین کپ
  • خمیر ڈیڑھ چائے کا چمچ
  • بیکنگ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • نمک ایک چائے کا چمچ
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • تیل ایک چوتھائی کپ
  • پگھلا ہوا مکھن ایک کھانے کا چمچ
  • پانی ایک کپ
  • دودھ آدھا کپ
  • فلنگ کے لیے:
  • گاڑھا وائٹ سوس ایک کپ
  • ہنٹر چکن (ریشہ) ایک کپ
  • ابلا اور کچلا آلو ایک عدد
  • نمک آدھا چائے کا چمچ
  • کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ

  1. ایک مکسنگ باؤل میں آٹے کے تمام اجزاء ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے دودھ اور پانی کے ساتھ گوندھ لیں۔

  2. اب اسے ایک گھنٹے کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔

  3. پھر دوبارہ گوندھیں اور بارہ سے چودہ بالز بنا کر ہر بالز کو گول بیل لیں اور درمیان میں فلنگ بھر کر دوبارہ بالز بنالیں۔

  4. اب بیکنگ ٹرے کو برش کی مدد سے انڈے سے گریس کرلیں اور بالز کو اس پر رکھ کر تل چھڑک دیں۔

  5. پھر 190c پر پندرہ منٹ کےلیے بیک کرلیں۔

  6. اس کے بعد اوون سے باہر نکال کرمکھن سے برش کرلیں اور سرو کریں۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Chicken White Sauce Buns چکن وائٹ سوس بنز recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping