Shop Grocery (USA) | Shop Henna | Shop Spices | Beauty Shop | Join | Sign In | Submit Recipe

New & Improved Search Helps You Find Even More Recipes & Videos!


Urdu Recipes >> Zubaida Tariq Urdu Recipes > Keri Ka Achar Sarson Kay Tail Kay Sath کیری کا اچار سرسوں کے تیل کے ساتھ

Keri Ka Achar Sarson Kay Tail Kay Sath کیری کا اچار سرسوں کے تیل کے ساتھ

Keri Ka Achar Sarson Kay Tail Kay Sath کیری کا اچار سرسوں کے تیل کے ساتھ
Prep Time
Cook Time

Serves

Zubaida Tariq make this yummy and easy pickle must try.
Viewed: 1711
Source:  Zubaida Tariq
Not yet rated!
 Rate It

  • کیری (بغیر چھلے بڑے ٹکڑے) ایک کلو
  • کٹی لال مرچ دو کھانے کے چمچ
  • ہلدی ایک کھانے کا چمچ
  • پسی رائی دو کھانے کے چمچ
  • کلونجی آدھا کھانے کا چمچ
  • سونف ایک کھانے کا چمچ
  • کٹا ہوا سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  • ہری مرچ (چیرا لگالیں) ایک پاؤ
  • نمک حسب ضرورت
  • ثابت دھنیا (کٹا ہوا) دو کھانے کے چمچ
  • سرسوں کا تیل ایک لیٹر

  1. کیریوں کو اچھی طرح دھو کر بغیر چھیلے بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

  2. اب ان میں تمام مصالحے اچھی طرح ملا کر مرتبان میں ڈالیں۔

  3. ساتھ میں مرچیں بھی شامل کرکے دھوپ میں رکھیں اور شام ہونے سے پہلے اندر رکھ دیں۔

  4. مرتبان کو اچھی طرح ہلائیں یا لکڑی کے چمچے سے اوپر نیچے کرلیں۔

  5. تین سے چار دن دھوپ میں رکھیں۔ سرسوں کا تیل گرم کرکے ٹھنڈا کریں اور مرتبان میں ڈال دیں۔

  6. اس کے بعد دوبارہ تین سے چار دن دھوپ میں رکھیں۔

  7. سات سے آٹھ دن بعد مزے دار اچار تیار ہے۔

Related Recipes & Cooking Videos

Tried out this recipe? Let us know how you liked it?

Pleasebe judicious and courteous in selecting your words.

Name:
Email:

 
Submit your comments

Comments posted by users for Keri Ka Achar Sarson Kay Tail Kay Sath کیری کا اچار سرسوں کے تیل کے ساتھ recipe:

Featured Brands


Payment Methods
Secure Online Shopping